تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا دُرُست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا دُرُست کے معانیدیکھیے
نا دُرُست کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ غلط ، باطل ، بے جا ، نامناسب ، ناموزوں ، ناروا ، جھوٹا ۔
- غلط ، غلطی ، جھوٹ ، دروغ ۔
- ۲۔ جو راست نہ ہو ، ٹیڑھا ، بگڑا ہوا ، کج نیز جو اچھی حالت میں نہ ہو ۔
- ۳۔ (مجازاً) غیر صحت مند ، ناساز ، ماندہ ، نزار ۔
- ۴۔ غیر مباح ، ناجائز ، غیر مشروع
شعر
سہ سہ کے نادرست تری خو بگاڑ دی
ہم نے خراب آپ کیا اپنے کام کو
دیکھا ہے میں رباعیٔ ہستی کو غور سے
پر لفظ نادرست ہیں حد مدعا غلط
کب بات ہو بغیر خوشامد وہاں درست
وہ نادرست بھی جو کہیں کہیے ہاں درست
English meaning of naa-durust
ना-दुरुस्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا دُرُست)
نا دُرُست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔