تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا اَندیش" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا اَندیش کے معانیدیکھیے

نا اَندیش

naa-andeshना-अंदेश

اصل: فارسی

نا اَندیش کے اردو معانی

صفت

  • بدیہی امر جس میں سوچنے کی حاجت نہ ہو، ایسا واضح یا صاف جس میں سوچنے کی ضرورت نہ ہو نیز نہ سوچنے والا
  • سوچنے والا ناانصاف، وہ شخص جو انصاف نہ کرے
  • آسمان کی صفت میں بھی مستعمل ہے

English meaning of naa-andesh

Adjective

ना-अंदेश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा स्पष्ट या साफ़ जिसमें विचार की आवश्यक्ता न हो अर्थात न सोचने वाला
  • सोचने वाला अन्यायी, वो व्यक्ति जो न्याय न करे
  • आकाश की विशेषता के लिए भी प्रचलित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا اَندیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا اَندیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone