تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا اَہل" کے متعقلہ نتائج

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

عابِد کُشی

(مجازاً) عابد یا پرہیز گار کو خدا کی عبادت سے پھیرنا.

عابِد فَریب

عابد کو لُبھا لینے والا، پرہیز گار کو بھٹکانے والا حسن

عابِد حَشَرے

(حشریات) وہ کیڑے جن کی خصوصیت شکار کے لیے ان کی اگلی ٹان٘گیں ہیں۔ ان میں حاری اور نیم حاری حشرات کی انواع شامل ہیں، انگریزی میں (Prayingmantis) کہتے ہیں۔

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار

رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

عابِدِیَّت

عبادت گزاری، پرہیز گاری، تقویٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں نا اَہل کے معانیدیکھیے

نا اَہل

naa-ahlना-अहल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نا اَہل کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)

    مثال بولتا تھا اہل اور نااہل میںبولتا تھا احمد و بوجہل میں (۱۸۰۲ ، رمز العاشقین ، ۱۰) نااہلوں کی وجہ سے اردو زبان روز بروز بگڑتی جاتی ہے

  • کسی مخصوص معیار پر پورا نہ اترنے والا (عموماً انتخابات وغیرہ میں)
  • نالائق، ناشائستہ، بے تہذیب، کمینہ

اسم، مذکر

  • ناقابل یا نامناسب شخص

شعر

Urdu meaning of naa-ahl

  • Roman
  • Urdu

  • vo (shaKhs) jo ko.ii kaam karne kii ahliiyat na rakhtaa ho, naaqaabil, naamauzuun, naamunaasib (kisii kaam ke li.e
  • kisii maKhsuus mayaar par puura na utarne vaala (umuuman intiKhaabaat vaGaira me.n
  • naalaayaq, naashaa.istaa, be tahaziib, kamiina
  • naaqaabil ya naamunaasib shaKhs

English meaning of naa-ahl

Persian, Arabic - Adjective

Noun, Masculine

  • unworthy person

ना-अहल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह (व्यक्ति) जो कोई काम करने की योग्यता न रखता हो, अयोग्य, अपात्र, नाक़ाबिल

    उदाहरण ना-अहलोंं की वजह से उर्दू ज़बान रोज़-ब-रोज़ बिगड़ती जाती है

  • किसी विशेष कसौटी पर पूरा न उतरने वाला (प्रायः चुनाव आदि में)
  • अससभ्य, अशिष्ट, कमीना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अयोग्य व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

عابِد کُشی

(مجازاً) عابد یا پرہیز گار کو خدا کی عبادت سے پھیرنا.

عابِد فَریب

عابد کو لُبھا لینے والا، پرہیز گار کو بھٹکانے والا حسن

عابِد حَشَرے

(حشریات) وہ کیڑے جن کی خصوصیت شکار کے لیے ان کی اگلی ٹان٘گیں ہیں۔ ان میں حاری اور نیم حاری حشرات کی انواع شامل ہیں، انگریزی میں (Prayingmantis) کہتے ہیں۔

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار

رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

عابِدِیَّت

عبادت گزاری، پرہیز گاری، تقویٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا اَہل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا اَہل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone