تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا آزمُودَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نا آزمُودَہ کے معانیدیکھیے

نا آزمُودَہ

naa-aazmuudaना-आज़मूदा

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

نا آزمُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس کی آزمائش نہ کی گئی ہو، جسے جانچا نہ گیا ہو، جس کا امتحان نہ ہوا ہو
  • ناتجربہ کاری، اناڑی، ناپختہ کار، ناواقف

فعل متعلق

  • آزمائش کیے بغیر، بغیر آزمائے، بلا جانے بوجھے

Urdu meaning of naa-aazmuuda

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii aazmaa.iish na kii ga.ii ho, jise jaanchaa na gayaa ho, jis ka imatihaan na hu.a ho
  • na tajurbaa kaarii, anaa.Dii, naapuKhtaa kaar, naavaaqif
  • aazmaa.iish ki.e bagair, bagair aazmaa.ai, bala jaane buujhe

English meaning of naa-aazmuuda

Adjective

  • inexperienced, callow, raw, ignorant, untried, unproved

Noun

  • Inexperienced, raw, ignorant, Tyro, unskilled

Adverb

  • inexperienced, raw, ignorant

ना-आज़मूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी जाँच न की गई हो, जिसे जाँचा न गया हो, जिसका परिक्षण न हुआ हो, अपरीक्षित, अनाड़ी

क्रिया-विशेषण

  • आज़माईश किए बगै़र, बगै़र आज़माऐ, बिना जाने-बूझे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا آزمُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا آزمُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone