تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا آسُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا آسُودَہ کے معانیدیکھیے
نا آسُودَہ کے اردو معانی
صفت
- جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل
- (مجازاً) بدحال؛ بے آرام، بے سکون
شعر
ہر پتا نا آسودہ ہے ماحول چمن آلودہ ہے
رہ جائیں لرزتی شاخوں پر دو چار گلاب تو اچھا ہو
کشاکش ہم سے پوچھے کوئی نا آسودہ خواہش کی
حسینوں سے بہت باندھے ہیں پیمان وفا ہم نے
جسم کی تشنہ سامانی سے جسم ہی نا آسودہ نہیں
ٹوٹ گئے اس زد پر آ کر روح کے تانے بانے بھی
English meaning of naa-aasuuda
Adjective
- discontented, unsatisfied
ना-आसूदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे संतुष्टि न मिली हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا آسُودَہ)
نا آسُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔