تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا عاقِبَت اَنْدِیش" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں نا عاقِبَت اَنْدِیش کے معانیدیکھیے

نا عاقِبَت اَنْدِیش

naa-aaqibat-andeshना-आक़िबत-अंदेश

وزن : 2212221

نا عاقِبَت اَنْدِیش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بات کا انجام نہ سوچنے والا، کوتاہ اندیش، عاقبت نا اندیش، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، بے پروا، لاابالی

English meaning of naa-aaqibat-andesh

Persian, Arabic - Adjective

ना-आक़िबत-अंदेश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अदूरदर्शी, अपरिणामदर्शी, बात का परिणाम न सोचने वाला, बेपरवाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا عاقِبَت اَنْدِیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا عاقِبَت اَنْدِیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone