تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ تُھوکنا" کے متعقلہ نتائج

تُھوکنا

تھوک نکالنا، لعاب دہن منھ سے باہر نکالنا، لعاب دہن پھینکنا

نَہ تُھوکنا

اہمیت نہ دینا، توجہ نہ دینا، خواہش نہ کرنا، رغبت نہ کرنا

مُنہ پَر تُھوکنا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنہ میں تُھوکنا

سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔

مُنہ پَر نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُنہ پَہ نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُنہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

آسمان پَر تُھوکنا

ایسا كام كرنا جس سے الٹا اپنے تئیں نقصان پہنچے، یا ندامت حاصل ہو، بیجا حركت كرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ كام كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ تُھوکنا کے معانیدیکھیے

نَہ تُھوکنا

na thuuknaaन थूकना

محاورہ

نَہ تُھوکنا کے اردو معانی

  • اہمیت نہ دینا، توجہ نہ دینا، خواہش نہ کرنا، رغبت نہ کرنا

English meaning of na thuuknaa

  • not care about

न थूकना के हिंदी अर्थ

  • एहमियत न देना, तवज्जोह न देना, ख़्वाहिश न करना, ध्यान न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ تُھوکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ تُھوکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone