تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا سَنجیدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَنْجِیدَہ

جچا تلا، موزوں، متوازن

سَنْجِیدَہ کَرنا

آزمانا ، تولنا ، امتحان لینا.

سَنجِیدَہ طَبْع

سَنْجِیدَہ طَبْعی

سَنجِیدَہ مِزاج

سَنجِیدَہ مِزاجی

سَنجِیدَہ رَفْتار

سَنْجِیدَہ گُفْتار

خوش اور شیریں کلام، جس کی باتیں مہذب اور فہمیدہ ہوں، متانت سے گفتگو کرنے والا

سَنْجِیدَہ گُفْتَاری

سلیقے کی بات چیت، نرم و نازک لہجے میں بات چیت، صبر و تحمل سے بات چیت کرنا

سَنْجِیدَگی

سنجیدہ ہونا، متانت، توازن، وقار

سَنجِیدَہ صُورتِ حال

سان زَدَہ

شانزْدَہ

پندرہ كے بعد كا عدد، پندرہ اور ایک كا مجموعہ، سولہ

سَوہان زَدَہ

شانِ اِیزَدی

خدا كی قدرت و طاقت

غَیر سَنْجِیدَہ

جس میں متانت نہ ہو ، ہن٘سی مذاق والا.

نا سَنجیدَہ

غیر متوازن، ناموزوں، غیر سنجیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نا سَنجیدَہ کے معانیدیکھیے

نا سَنجیدَہ

na-sanjiidaना-संजीदा

وزن : 2222

نا سَنجیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • غیر متوازن، ناموزوں، غیر سنجیدہ

English meaning of na-sanjiida

Adjective

  • non-serious, unserious

ना-संजीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असंतुलित, ग़ैर मुतवाज़िन, नामौज़ूँ, ग़ैर संजीदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا سَنجیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا سَنجیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone