تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی کے معانیدیکھیے

نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی

na rahe maan na rahe manii aaKHir duniyaa fanaa-faniiन रहे मान न रहे मनी आख़िर दुनिया फ़ना-फ़नी

نیز : نہ رہے مان نہ رہے مَانی آخر دنیا فنا فنی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی کے اردو معانی

  • آدمی کی نخوت ہی رہتی ہے اور نہ غرور ہی رہتا ہے، ایک دن سب فنا ہو جاتے ہیں
  • دنیا کے عدم بقا پر کہا جاتا ہے

Urdu meaning of na rahe maan na rahe manii aaKHir duniyaa fanaa-fanii

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii kii naKhvat hii rahtii hai aur na Garuur hii rahtaa hai, ek din sab fan ho jaate hai.n
  • duniyaa ke adam baqa par kahaa jaataa hai

न रहे मान न रहे मनी आख़िर दुनिया फ़ना-फ़नी के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य का अहंकार ही रहता है और न घमंड ही रहता है, एक दिन सब नष्ट हो जाते हैं
  • संसार की नश्वरता पर कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہ رہے مان نہ رہے مَنی آخر دنیا فنا فنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone