تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری" کے متعقلہ نتائج

بَجے

بجنے پر، (ساعت یا وقت) گزرنے پر

چھاج بَجے پہ چَھلنی تو نَہ بَجے

A knowledgeable person has privilege to speak but knowledge less not.

گَجَر بَجے

علی الصباح ، تڑکے ، صبح صبح تک ، گجر دم.

آدھے بَجے

شب میں ڈیڑھ بجے

آدھی بَجے

نصف شب كا عمل، آدھی رات كا وقت، رات كے بارہ بجے

نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری

فساد یا پریشانی کی جڑ کاٹ دینا، بنیاد ہی کو مٹا دینا بہتر ہے

نَہ ہوگا بانس ، نَہ بَجے گی بانْسُری

رک : نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

مَنْڈھتے بَنے تو خُوب بَجے

۔ مثل۔ کام بن جاتا ہے تو ڈینگ کی سوٗجھتی ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری کے معانیدیکھیے

نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری

na rahe baa.ns na baje baa.nsuriiन रहे बाँस न बजे बाँसुरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری کے اردو معانی

  • فساد یا پریشانی کی جڑ کاٹ دینا، بنیاد ہی کو مٹا دینا بہتر ہے

    مثال سب سے بڑھ کر یہی ہے کہ جان دے دوں نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔

Urdu meaning of na rahe baa.ns na baje baa.nsurii

  • Roman
  • Urdu

  • fasaad ya pareshaanii kii ja.D kaaT denaa, buniyaad hii ko miTaa denaa behtar hai

English meaning of na rahe baa.ns na baje baa.nsurii

  • get rid of the root of the trouble

न रहे बाँस न बजे बाँसुरी के हिंदी अर्थ

  • फ़साद या परेशानी की जड़ काट देना, बुनियाद ही को मिटा देना बेहतर है

    उदाहरण सबसे बढ़ कर यही है कि जान दे दूँ न रहे बाँस न बजे बाँसुरी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَجے

بجنے پر، (ساعت یا وقت) گزرنے پر

چھاج بَجے پہ چَھلنی تو نَہ بَجے

A knowledgeable person has privilege to speak but knowledge less not.

گَجَر بَجے

علی الصباح ، تڑکے ، صبح صبح تک ، گجر دم.

آدھے بَجے

شب میں ڈیڑھ بجے

آدھی بَجے

نصف شب كا عمل، آدھی رات كا وقت، رات كے بارہ بجے

نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری

فساد یا پریشانی کی جڑ کاٹ دینا، بنیاد ہی کو مٹا دینا بہتر ہے

نَہ ہوگا بانس ، نَہ بَجے گی بانْسُری

رک : نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

مَنْڈھتے بَنے تو خُوب بَجے

۔ مثل۔ کام بن جاتا ہے تو ڈینگ کی سوٗجھتی ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone