تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا پَرہیزگار" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا پَرہیزگار کے معانیدیکھیے

نا پَرہیزگار

na-parhezgaarना-परहेज़गार

اصل: فارسی

وزن : 212121

نا پَرہیزگار کے اردو معانی

صفت

  • جو پرہیز گار نہ ہو، ناپارسا، نفس پرست، بے عصمت، آلودہ دامن، گنہگار، بدکار، فاسق نیز لاپروا، غافل، صحت کا خیال نہ رکھنے والا

English meaning of na-parhezgaar

ना-परहेज़गार के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا پَرہیزگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا پَرہیزگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone