تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے" کے متعقلہ نتائج

کَمَنْد

ایک پھندے والی لمبی اور مضبوط رسی، جسے کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَمَنْدِ زُلْف

بالوں کا حلقہ، بالوں کے پیچ و خم

کَمَنْد بائِی

(طب) ایک قسم کا تشنّج جو گردن اور ہن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے

کَمَنْد بَٹْنا

رسی بٹنا، رسی بنانا

کَمَنْد اَنْداز

کمند پھینکنے والا، پھان٘سنے والا

کَمَنْد پھین٘کْنا

کوٹھے کے اوپر چڑھنے کے واسطے رسّی کے حلقے پھینکنا

کَمَنْد کَرْنا

کمند ڈالنا، کمند پھینکنا

کَمَنْد ٹُوٹْنا

پھندا ٹوٹنا، آسرا ختم ہو جانا

کَمَنْد مَارْنا

رک : کمند پھینکنا .

کَمند ڈالنا

کمند پھینکنا، رسّی کی سیڑھی وغیرہ پھینکنا

خَم کَمَنْد

کمند کا حلقہ، پھندا

گیسُو کَمَنْد

وہ معشوق جس کے بال دل عاشق کے لیے کمند کا کام کریں

مُشْکِیْں کَمَنْد

وہ جس کے سیاہ بال کمند کی مانند ہوں

سِتاروں پَہ کَمَنْد ڈالْنا

ترقی کی بلند ترین چوٹیوں کو چھو لینا، غیر معمولی کارنامے انجام دینا، مُشکل سے مُشکل کام پر قابو پا لینا

نُور کی کَمَند پھینْکنا

(مراد) روشنی بکھیرنا، نور پھینکنا، روشنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے کے معانیدیکھیے

نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے

na mai.n duu.n, na KHudaa deन मैं दूं, न ख़ुदा दे

نیز - یا خُدا تُو دے نَہ میں دُوں, یا خُدا تُو دے نَہ میں دُوں

ضرب المثل

نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے کے اردو معانی

  • اس کی بابت کہتے ہیں جو نہ خود فائدہ دے نہ فائدہ پہنچنے دے
  • کسی کنجوس شخص کا کہنا
  • جو شخص نہایت حاسد اور بخیل ہوتا ہے اس کی نسبت بولتے ہیں یعنی یہ شخص ایسا حاسد ہے کہ نہ تو خود ہی کچھ دیتا ہے اور نہ خدا ہی کا دینا گوارا کرتا ہے
  • بے فیض اور کنجوس پر طنز جو خود بھی نہ دے اور ملتا ہو تو روڑے اٹکائے

English meaning of na mai.n duu.n, na KHudaa de

  • said to a miser who neither gives anything by himself, nor wishes God to offer

न मैं दूं, न ख़ुदा दे के हिंदी अर्थ

  • उसके संबंध में कहते हैं जो न स्वयं लाभ दे न लाभ पहुँचने दे
  • किसी कंजूस व्यक्ति का कहना
  • जो व्यक्ति बहुत लालची और कंजूस होता है उसके संबंध में बोलते हैं अर्थात यह व्यक्ति ऐसा लालची है कि न तो स्वंय ही कुछ देता है और न ईश्वर ही का देना पसंद करता है
  • कंजूस पर व्यंग्य जो स्वयं भी न दे और मिलता हो तो रोड़े अटकाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ میں دُوں، نَہ خُدا دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone