تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا" کے متعقلہ نتائج

practice

عادَت

practicalness

عملی پَن

practicableness

قابِلِ عمَل ہونے کی حالَت

restrictive practice

برط: تجارتی مقابلے ، مسا بقت یا پیداوار کو محدود رکھنے کی بابت سمجھوتا ، یا تاجروں میں باہمی مفاہمت۔.

پَرَیْکٹِیکَل

عملی

practical

استعمال کے متعلق

practicable

کرنے کے قابل

practicality

عملِيَت

practical joke

پَريشان کُن صُورَتِ حال ميں ڈالنے والا عمَلی مَذّاق

practicability

وقوع پذیری

sharp practice

دھو کے کی چالیں یا بمشکل قابل بر داشت طر ز عمل۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا کے معانیدیکھیے

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

na ko.ii aataa thaa na ko.ii jaataa thaa, na ko.ii god me.n le kar mujhe sulaataa thaaन कोई आता था न कोई जाता था, न कोई गोद में ले कर मुझे सुलाता था

نیز : نَہ کوئی آتا تھا گھر میں نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا کے اردو معانی

  • ایسی بات کہنا جس سے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال سکے

    مثال کہتے ہیں کہ ایک شخص سفر کو گیا اس کی غیر حاضری میں اس کی عورت کا ایک آشنا اس کے پاس آتا رہا اس کے چھوٹے بچے نے پوچھا یہ کون ہے تو عورت نے اس کا نام ’’نہ کوئی‘‘ بتایا، باپ نے سفر سے واپس آ کر بچے سے پوچھا کہ کون گھر پر آتا رہا تو بچے نے یہ جواب دیا اور اس کی تسلی ہو گئی.

Urdu meaning of na ko.ii aataa thaa na ko.ii jaataa thaa, na ko.ii god me.n le kar mujhe sulaataa thaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii baat kahnaa jis se har ko.ii apnii marzii ka matlab nikaal sake

न कोई आता था न कोई जाता था, न कोई गोद में ले कर मुझे सुलाता था के हिंदी अर्थ

  • ऐसी बात कहना जिस से हर कोई अपनी इच्छानुसार मतलब निकाल सके

    विशेष कहते हैं कि एक आदमी सफ़र को गया उस की अनुपस्थिति में उस की पत्नी का एक यार उस के पास आता रहा उस के छोटे बच्चे ने पूछा यह कौन है तो महिला ने उस का नाम ''न कोई'' बताया, बाप ने सफ़र से वापिस आ कर बच्चे से पूछा कि कौन घर पर आता रहा तो बच्चे ने ये जवाब दिया और उस की तसल्ली हो गई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

practice

عادَت

practicalness

عملی پَن

practicableness

قابِلِ عمَل ہونے کی حالَت

restrictive practice

برط: تجارتی مقابلے ، مسا بقت یا پیداوار کو محدود رکھنے کی بابت سمجھوتا ، یا تاجروں میں باہمی مفاہمت۔.

پَرَیْکٹِیکَل

عملی

practical

استعمال کے متعلق

practicable

کرنے کے قابل

practicality

عملِيَت

practical joke

پَريشان کُن صُورَتِ حال ميں ڈالنے والا عمَلی مَذّاق

practicability

وقوع پذیری

sharp practice

دھو کے کی چالیں یا بمشکل قابل بر داشت طر ز عمل۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ کوئی آتا تھا نَہ کوئی جاتا تھا، نَہ کوئی گود میں لے کَر مُجھے سُلاتا تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone