تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں" کے متعقلہ نتائج

اَنٹْنا

اٹنا

آنٹْنا

اَٹنا، بھرنا، پاٹںا، اٹنا کا تعدیہ

untuned

جسے سُر میں نہ لایا گیا ہو، جس کا سُر درست نہ ہو ۔.

uneaten

ان کھایا

untunable

(پیانو وغیرہ) جس کا سُر یا تال میل درست نہ ہوسکتا ہو جسے بجایا نہ جاسکتا ہو۔.

آنتوں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

آنتیں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

آن تان

ٹھاٹ باٹ، شان و شوکت، سج دھج، وضعداری، خود داری، رکھ رکھاؤ

نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں

کوئی حیثیت نہیں ، کسی شمار قطار میں نہیں ۔

اِینٹیں دَبْنا روڑے اُچَھلْنا

اعلیٰ کا تنزل اور ادنیٰ کی ترقی.

آنْتوں کا قُل ہُوَاللہ پَڑھنا

بہت بھوک لگی ہونا، بہت بھوک محسوس کرنا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھنے لَگیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑْھتی ہیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھ رَہی ہیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

اِینٹوں نال پَکَوڑی

انمل بے جوڑ کام یا بات

آنْتوں میں بَلْ پَڑْنا

زیادہ ہن٘سی کے مارے پیٹ میں شکنیں پڑنا، آن٘توں کا دکھنے لگنا

آنتیں گَلے میں پَڑْنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

آنْتیں گَلے پَڑنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً الٹی آنتیں گلے میں پڑنا، مستعمل)

آنتوں کی دِق

ایک قسم کی دق جس میں پرانی پیچش کے ساتھ آن٘توں میں زخم پڑ جاتے ہیں .

اِیْنٹیں پاتْھنا

To make bricks.

آنْتیں مُنْھ کو آنا

گھبرانا، بیتاب و بے قرار ہونا

آنْتیں سَمیٹنا

بھوک کی برداشت رہنا، کرنا، ہونا

آنْتیں گَلے آنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً الٹی آنتیں گلے میں پڑنا، مستعمل)

آنْتیں اُلَٹ جانا

بہت ابکائیاں آنے سے جی تلے اوپر ہونا، آنتوں کا اُلٹ پُلٹ ہونا

آنتیں گَلے میں آنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

آنْتوں کا بَل کھولْنا

فاقہ کشی کے بعد پیٹ بھر کر کھانا کھانا

آنتوں سے قُل کی بانگ آنا

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنتیں ڈھیر ہو جانا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل آنا، مر جانا

آنتوں کا ڈھیر ہونا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل جانا، مر جانا

آنتیں ٹُوٹْنا

بھوک کا زور ہونا ، نہایت بھوک لگنا.

آنْتیں سُوکْھنا

فاقوں سے آن٘تیں خشک ہونے لگنا، بھوکوں مرنا

آنتیں موسنا

بھوکا رہنا

untanned

(کھال) جو کمائی ہوئی نہ ہو ۔.

intensiveness

شِدَّت

entente cordiale

ریاستوں کے درمیان دوستانہ مفاہمت (Entente Cordiale ) خصوصاً وہ جو ۱۹۰۴ ء میں برطانیہ اور فرانس کے مابین پیدا ہوئی ۔.

antenna

حیوانیات: بعض حشرات کے سر پر لگے ہوئے محاسوں کی جوڑی میں سے کوئی جن میں چھُونے، چکھنے وغیرہ کی حس ہوتی ہے۔.

intensive

کامل

intensify

intentionally

عَمداً

آنْتوں کے بَل کُھلْنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل)

آنْتوں کا بَل کُھلنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل) .

inattentive

مُتَغافِل

اَینْٹِینا

لاسلکی مواصلات میں برقی لہروں کو بھیجنے اور وصول کرنے کا ایک آلہ، ایریل.

آنتیں کوستی ہیں

بھوکے ہیں

(in)attendance

حاضِر

اَنْٹِینا

(ٹیلی وژن) وہ لمبی سلاخ یا کبوتروں کی چھتری جیسا آلہ جسے فضا میں بلند کر کے ٹیلی وژن سیٹ سے ایک تار یا ٹیپ کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے تاکہ فضائی لہریں اسے مس کر کے پردے پر آواز اور تصویر صفائی کے ساتھ منتقل کر سکیں؛ ریڈیو کا اپریل.

intend

ارادہ کرنا

unatoned

کفارہ ادا کیے بغیر ، تلافی کیے بغیر، بغیر تاوان ۔.

intended

مَقصُود

untenured

(عہدہ ، ملازمت وغیرہ) جس کے مستقل ہونے کی کوئی ضمانت نہ ہو ۔.

untinged

جس میں خفیف سا رنگ بھی شامل نہ ہو۔.

entender

گلانا

untended

جس کی دیکھ بھال نہ کی گئی ہو ، جسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔.

antinovel

ایسا ناول جس میں ناول کی روایتی ہیئت سے گریز کیا گیا ہو۔.

untainted

بگاڑ یا فساد یاآلودگی سے پاک ، بدبو سے پاک۔.

untuneful

بے سُرا، جس میں سُریلا پن نہ ہو۔.

intender

اِرادہ کرنے والا

antinode

(طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ

intending

عازِم

entangled

پیچِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں کے معانیدیکھیے

نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں

na KHaan me.n , na KHaan ke uu.nTo.n me.nन ख़ान में , न ख़ान के ऊँटों में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں کے اردو معانی

  • کوئی حیثیت نہیں ، کسی شمار قطار میں نہیں ۔

Urdu meaning of na KHaan me.n , na KHaan ke uu.nTo.n me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii haisiyat nahii.n, kisii shumaar qataar me.n nahii.n

न ख़ान में , न ख़ान के ऊँटों में के हिंदी अर्थ

  • कोई हैसियत नहीं, किसी शुमार क़तार में नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنٹْنا

اٹنا

آنٹْنا

اَٹنا، بھرنا، پاٹںا، اٹنا کا تعدیہ

untuned

جسے سُر میں نہ لایا گیا ہو، جس کا سُر درست نہ ہو ۔.

uneaten

ان کھایا

untunable

(پیانو وغیرہ) جس کا سُر یا تال میل درست نہ ہوسکتا ہو جسے بجایا نہ جاسکتا ہو۔.

آنتوں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

آنتیں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

آن تان

ٹھاٹ باٹ، شان و شوکت، سج دھج، وضعداری، خود داری، رکھ رکھاؤ

نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں

کوئی حیثیت نہیں ، کسی شمار قطار میں نہیں ۔

اِینٹیں دَبْنا روڑے اُچَھلْنا

اعلیٰ کا تنزل اور ادنیٰ کی ترقی.

آنْتوں کا قُل ہُوَاللہ پَڑھنا

بہت بھوک لگی ہونا، بہت بھوک محسوس کرنا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھنے لَگیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑْھتی ہیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھ رَہی ہیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

اِینٹوں نال پَکَوڑی

انمل بے جوڑ کام یا بات

آنْتوں میں بَلْ پَڑْنا

زیادہ ہن٘سی کے مارے پیٹ میں شکنیں پڑنا، آن٘توں کا دکھنے لگنا

آنتیں گَلے میں پَڑْنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

آنْتیں گَلے پَڑنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً الٹی آنتیں گلے میں پڑنا، مستعمل)

آنتوں کی دِق

ایک قسم کی دق جس میں پرانی پیچش کے ساتھ آن٘توں میں زخم پڑ جاتے ہیں .

اِیْنٹیں پاتْھنا

To make bricks.

آنْتیں مُنْھ کو آنا

گھبرانا، بیتاب و بے قرار ہونا

آنْتیں سَمیٹنا

بھوک کی برداشت رہنا، کرنا، ہونا

آنْتیں گَلے آنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً الٹی آنتیں گلے میں پڑنا، مستعمل)

آنْتیں اُلَٹ جانا

بہت ابکائیاں آنے سے جی تلے اوپر ہونا، آنتوں کا اُلٹ پُلٹ ہونا

آنتیں گَلے میں آنا

بلا یا مصیبت میں پھنسنا، پریشانی میں مبتلا ہونا (عموماً، الٹی آنتیں گلے میں پڑنا مستعمل)

آنْتوں کا بَل کھولْنا

فاقہ کشی کے بعد پیٹ بھر کر کھانا کھانا

آنتوں سے قُل کی بانگ آنا

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

آنتیں ڈھیر ہو جانا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل آنا، مر جانا

آنتوں کا ڈھیر ہونا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل جانا، مر جانا

آنتیں ٹُوٹْنا

بھوک کا زور ہونا ، نہایت بھوک لگنا.

آنْتیں سُوکْھنا

فاقوں سے آن٘تیں خشک ہونے لگنا، بھوکوں مرنا

آنتیں موسنا

بھوکا رہنا

untanned

(کھال) جو کمائی ہوئی نہ ہو ۔.

intensiveness

شِدَّت

entente cordiale

ریاستوں کے درمیان دوستانہ مفاہمت (Entente Cordiale ) خصوصاً وہ جو ۱۹۰۴ ء میں برطانیہ اور فرانس کے مابین پیدا ہوئی ۔.

antenna

حیوانیات: بعض حشرات کے سر پر لگے ہوئے محاسوں کی جوڑی میں سے کوئی جن میں چھُونے، چکھنے وغیرہ کی حس ہوتی ہے۔.

intensive

کامل

intensify

intentionally

عَمداً

آنْتوں کے بَل کُھلْنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل)

آنْتوں کا بَل کُھلنا

کئی فاقوں کے بعد پیٹ میں غذا جانا (عموماً جمع مستعمل) .

inattentive

مُتَغافِل

اَینْٹِینا

لاسلکی مواصلات میں برقی لہروں کو بھیجنے اور وصول کرنے کا ایک آلہ، ایریل.

آنتیں کوستی ہیں

بھوکے ہیں

(in)attendance

حاضِر

اَنْٹِینا

(ٹیلی وژن) وہ لمبی سلاخ یا کبوتروں کی چھتری جیسا آلہ جسے فضا میں بلند کر کے ٹیلی وژن سیٹ سے ایک تار یا ٹیپ کے ذریعے جوڑ دیا جاتا ہے تاکہ فضائی لہریں اسے مس کر کے پردے پر آواز اور تصویر صفائی کے ساتھ منتقل کر سکیں؛ ریڈیو کا اپریل.

intend

ارادہ کرنا

unatoned

کفارہ ادا کیے بغیر ، تلافی کیے بغیر، بغیر تاوان ۔.

intended

مَقصُود

untenured

(عہدہ ، ملازمت وغیرہ) جس کے مستقل ہونے کی کوئی ضمانت نہ ہو ۔.

untinged

جس میں خفیف سا رنگ بھی شامل نہ ہو۔.

entender

گلانا

untended

جس کی دیکھ بھال نہ کی گئی ہو ، جسے نظر انداز کیا گیا ہو ۔.

antinovel

ایسا ناول جس میں ناول کی روایتی ہیئت سے گریز کیا گیا ہو۔.

untainted

بگاڑ یا فساد یاآلودگی سے پاک ، بدبو سے پاک۔.

untuneful

بے سُرا، جس میں سُریلا پن نہ ہو۔.

intender

اِرادہ کرنے والا

antinode

(طَبيعيات) ضَدِ عُقدَہ

intending

عازِم

entangled

پیچِیدَہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ خان میں ، نَہ خان کے اُونْٹوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone