تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم" کے متعقلہ نتائج

یَکسُوئی

انہماک، گوشہ گیری

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَکسُوئی دِماغ

ذہن کا کسی ایک جانب متوجہ ہونے کا عمل ، ذہنی ارتکاز ۔

یَکسا

رک: یکساں ، ایک سا ۔

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَک کیشی

ایک مسلک یا مذہب کا ہونے کی حالت، ہم مذہب ہونا

یَکْسُو کَرانا

طے کرانا ، نمٹانا ، ٹھیک کرانا (معاملہ وغیرہ).

یَکْسُو کَرْنا

ایک طرف کرنا، طے کرنا، نمٹانا، چکانا، فیصل کرنا (معاملہ یا قضیہ وغیرہ)

یَکسُو ہونا

طے ہو جانا، نمٹنا، چکنا

یَکسُو ہو کر

ایک طرف ہو کر ، پوری توجہ سے ، انہماک کے ساتھ ۔

یَکسُو ہو جانا

طے ہوجانا ، نمٹنا ، چکنا ۔

یَکسُو ہو کَر بَیٹھنا

الگ یا ہٹ کر بیٹھنا ، سب سے الگ ہو جانا ، گوشہ گیر ہو جانا ۔

یَک سُوئی کَرنا

دل جمعی سے غور کرنا ، اطمینان کر لینا ، اچھی طرح غور کرنا ۔

یَک سُوئی ہونا

باعثِ اطمینان ہونا، طمانیت کا سبب ہونا

جَھگْڑا یَک سُو ہونا

قصے قضیے یا مقدمے کا فیصلہ ہونا ، معاملہ طے ہو جانا.

اَلمَرءُ یَقِیسُ عَلیٰ نَفْسِہ

(لفظاً) آدمی اپنے نفس پر قیاس کرلیتا ہے ، (مراداً) جو ایسا یا جن حالات میں ہوتا ہے ویسا یا ان حالات میں دوسرے کو سمجھنے لگتا ہے .

قِصَّہ یَکْ سُو ہونا

معاملہ طے ہونا ، جھگڑے کا فیصلہ ہونا.

قِصَّہ یَکْ سُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا ، جھگڑا ختم کرنا ، قضیہ نمٹانا ، پیچیدگی دور کرنا.

مِزاج یَکسُو ہونا

طبیعت کا پراگندہ یا پریشان نہ ہونا، مزاج میں یکسوئی ہونا، مزاج کا پریشان نہ ہونا

طَبِیعَت یَکْسُو ہونا

مطمئن ہونا.

مُعامَلَہ یَکْسُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا، جھگڑا فیصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم کے معانیدیکھیے

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم

na jiine kii shaadii, na marne kaa Gamन जीने की शादी, न मरने का ग़म

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم کے اردو معانی

  • ۔کسی قسم کی امنگ باقی نہیں۔؎
  • کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

Urdu meaning of na jiine kii shaadii, na marne kaa Gam

  • Roman
  • Urdu

  • ۔kisii kism kii umang baaqii nahiin।
  • kisii baat kii parva nahii.n, kisii kism kii umnag baaqii nahii.n

न जीने की शादी, न मरने का ग़म के हिंदी अर्थ

  • किसी बात की पर्वा नहीं, किसी किस्म की उमनग बाक़ी नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکسُوئی

انہماک، گوشہ گیری

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَکسُوئی دِماغ

ذہن کا کسی ایک جانب متوجہ ہونے کا عمل ، ذہنی ارتکاز ۔

یَکسا

رک: یکساں ، ایک سا ۔

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَک کیشی

ایک مسلک یا مذہب کا ہونے کی حالت، ہم مذہب ہونا

یَکْسُو کَرانا

طے کرانا ، نمٹانا ، ٹھیک کرانا (معاملہ وغیرہ).

یَکْسُو کَرْنا

ایک طرف کرنا، طے کرنا، نمٹانا، چکانا، فیصل کرنا (معاملہ یا قضیہ وغیرہ)

یَکسُو ہونا

طے ہو جانا، نمٹنا، چکنا

یَکسُو ہو کر

ایک طرف ہو کر ، پوری توجہ سے ، انہماک کے ساتھ ۔

یَکسُو ہو جانا

طے ہوجانا ، نمٹنا ، چکنا ۔

یَکسُو ہو کَر بَیٹھنا

الگ یا ہٹ کر بیٹھنا ، سب سے الگ ہو جانا ، گوشہ گیر ہو جانا ۔

یَک سُوئی کَرنا

دل جمعی سے غور کرنا ، اطمینان کر لینا ، اچھی طرح غور کرنا ۔

یَک سُوئی ہونا

باعثِ اطمینان ہونا، طمانیت کا سبب ہونا

جَھگْڑا یَک سُو ہونا

قصے قضیے یا مقدمے کا فیصلہ ہونا ، معاملہ طے ہو جانا.

اَلمَرءُ یَقِیسُ عَلیٰ نَفْسِہ

(لفظاً) آدمی اپنے نفس پر قیاس کرلیتا ہے ، (مراداً) جو ایسا یا جن حالات میں ہوتا ہے ویسا یا ان حالات میں دوسرے کو سمجھنے لگتا ہے .

قِصَّہ یَکْ سُو ہونا

معاملہ طے ہونا ، جھگڑے کا فیصلہ ہونا.

قِصَّہ یَکْ سُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا ، جھگڑا ختم کرنا ، قضیہ نمٹانا ، پیچیدگی دور کرنا.

مِزاج یَکسُو ہونا

طبیعت کا پراگندہ یا پریشان نہ ہونا، مزاج میں یکسوئی ہونا، مزاج کا پریشان نہ ہونا

طَبِیعَت یَکْسُو ہونا

مطمئن ہونا.

مُعامَلَہ یَکْسُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا، جھگڑا فیصل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ جِینے کی شادی، نَہ مَرنے کا غَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone