تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد کے معانیدیکھیے

نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد

na har ki chehra bar afroKHt, dil barii daanadन हर कि चेहरा बर अफ़रोख़्त, दिल बरी दानद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر شخص جو اپنا چہرہ چمکائے ، دلبری نہیں جانتا ، کسی باکمال کی سی شکل بنا لینا آسان ہے مگر کمال پیدا کرنا مشکل ہے ، خوبصورتی اور چیز ہے ناز و ادا و کرشمہ اور چیز ہے

Urdu meaning of na har ki chehra bar afroKHt, dil barii daanad

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) har shaKhs jo apnaa chehra chamkaa.e, dilabrii nahii.n jaantaa, kisii baakamaal kii sii shakl banaa lenaa aasaan hai magar kamaal paida karnaa mushkil hai, Khuubsuurtii aur chiiz hai naaz-o-ada-o-karishma aur chiiz hai

न हर कि चेहरा बर अफ़रोख़्त, दिल बरी दानद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) हर शख़्स जो अपना चेहरा चमकाए, दिलबरी नहीं जानता, किसी बाकमाल की सी शक्ल बना लेना आसान है मगर कमाल पैदा करना मुश्किल है, ख़ूबसूरती और चीज़ है नाज़-ओ-अदा-ओ-करिश्मा और चीज़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ ہر کہ چَہرَہ بَر اَفروخت، دِل بَری دانَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone