تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے" کے متعقلہ نتائج

اساڑھ

ہندو کلینڈر کا چوتھا مہینہ، جو عیسوی کلینڈر کے مطابق جون یا جولائی میں پڑتا ہے

اساڑھ کا گدھا

an idle, good-for-nothing, glutton

اَساڑھی

برسات کے چار مہینے : اساڑھ، ساون، بھادوں، کنوار، موٹی قسم کا اناج اور بعض اجناس جن کی اساڑھ کے مہینے میں کاشت ہوتی ہے، اساڑھ کے مہینے کی فصل، فصل ربیع

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

آدھے اَساڑھ تو دشمن كے بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

آدھے اساڑھ بیڑی پار

نصف اساڑھ کے بعد عموماً بارش ہو جاتی ہے

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے

صلح کل ؛ ہر وقت یکساں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے کے معانیدیکھیے

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے

na asaa.Dh suukhe , na saavan hareन असाढ़ सूखे , न सावन हरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے کے اردو معانی

  • صلح کل ؛ ہر وقت یکساں

Urdu meaning of na asaa.Dh suukhe , na saavan hare

  • Roman
  • Urdu

  • sulah kal ; haravqat yaksaa.n

न असाढ़ सूखे , न सावन हरे के हिंदी अर्थ

  • सुलह कल , हरवक़त यकसाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اساڑھ

ہندو کلینڈر کا چوتھا مہینہ، جو عیسوی کلینڈر کے مطابق جون یا جولائی میں پڑتا ہے

اساڑھ کا گدھا

an idle, good-for-nothing, glutton

اَساڑھی

برسات کے چار مہینے : اساڑھ، ساون، بھادوں، کنوار، موٹی قسم کا اناج اور بعض اجناس جن کی اساڑھ کے مہینے میں کاشت ہوتی ہے، اساڑھ کے مہینے کی فصل، فصل ربیع

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

آدھے اَساڑھ تو دشمن كے بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

آدھے اساڑھ بیڑی پار

نصف اساڑھ کے بعد عموماً بارش ہو جاتی ہے

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے

صلح کل ؛ ہر وقت یکساں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone