تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُضَلَّع" کے متعقلہ نتائج

مُجَلّیٰ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

مُجَلّا ہونا

صاف و شفاف اور چمک دار ہونا ، واضح ہونا ۔

مُجَلّیٰ ہونا

صاف و شفاف ہو جانا ۔

مُجَلّا کاغَذ

روغن چڑھایا ہوا کاغذ

مُجَلّیٰ چاوَل

سفید کئے ہوئے چاول ، جلا دیے ہوئے چاول ۔

مُجَلّا و مُصَفّا

صاف و شفاف ۔

مَجَلَّہ

کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین

مُجَلِّی

روشن کرنے والا ، صاف کرنے والا ، جلا دینے یا چمکانے والا ۔

مِظَلَّہ

خیمہ نیز وہ خیمہ جس میں خروج کے بعد بنی اسرائیل عبادت کرتے تھے ، یہ عبادت گاہ حضرت موسیٰ ؑنے خداوند کے حکم سے بنی اسرائیل کے تمام قبیلوں کی مدد سے سیلا کے مقام پر بنائی تھی ؛ سائبان ۔

مُذِلّی

مذل کا کام ، ذلت دینا ، ذلیل کرنا ۔

مُضَلَّع

(مساحت) پہلوؤں والا ، جس کے کئی ضلعے ہوں

سَنُونِ مُجَلِّی

دان٘توں کو چمکانے والا ، دان٘توں کو صاف کرنے والا منجن یا دوا.

اَجْسامِ مُضَلَّعَہ

(طب) دو چھوٹے چھوٹے دھاری دار اُبھار جو دماغ کے بطون جانبی میں پائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُضَلَّع کے معانیدیکھیے

مُضَلَّع

muzalla'मुज़ल्ला'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: مساحت

اشتقاق: ضَلَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُضَلَّع کے اردو معانی

صفت

  • (مساحت) پہلوؤں والا ، جس کے کئی ضلعے ہوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُجَلّیٰ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

Urdu meaning of muzalla'

  • Roman
  • Urdu

  • (masaahat) pahluu.o.n vaala, jis ke ka.ii zile huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجَلّیٰ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

مُجَلّا ہونا

صاف و شفاف اور چمک دار ہونا ، واضح ہونا ۔

مُجَلّیٰ ہونا

صاف و شفاف ہو جانا ۔

مُجَلّا کاغَذ

روغن چڑھایا ہوا کاغذ

مُجَلّیٰ چاوَل

سفید کئے ہوئے چاول ، جلا دیے ہوئے چاول ۔

مُجَلّا و مُصَفّا

صاف و شفاف ۔

مَجَلَّہ

کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین

مُجَلِّی

روشن کرنے والا ، صاف کرنے والا ، جلا دینے یا چمکانے والا ۔

مِظَلَّہ

خیمہ نیز وہ خیمہ جس میں خروج کے بعد بنی اسرائیل عبادت کرتے تھے ، یہ عبادت گاہ حضرت موسیٰ ؑنے خداوند کے حکم سے بنی اسرائیل کے تمام قبیلوں کی مدد سے سیلا کے مقام پر بنائی تھی ؛ سائبان ۔

مُذِلّی

مذل کا کام ، ذلت دینا ، ذلیل کرنا ۔

مُضَلَّع

(مساحت) پہلوؤں والا ، جس کے کئی ضلعے ہوں

سَنُونِ مُجَلِّی

دان٘توں کو چمکانے والا ، دان٘توں کو صاف کرنے والا منجن یا دوا.

اَجْسامِ مُضَلَّعَہ

(طب) دو چھوٹے چھوٹے دھاری دار اُبھار جو دماغ کے بطون جانبی میں پائے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُضَلَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُضَلَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone