تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَخرَف" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَخرَف کے معانیدیکھیے

مُزَخرَف

muzaKHrafमुज़ख़रफ़

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُزَخرَفات

Roman

مُزَخرَف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جو سچ کی طرح بنا سنوار کر پیش کی گئی ہو، ملمع کی ہوئی بات، بناوٹ کی بات، بے ہودہ بات
  • جھوٹی یا فریب آمیز بات
  • لغو، واہیات، نامعقول (بات وغیرہ)

Urdu meaning of muzaKHraf

Roman

  • jo sachch kii tarah banaa sanvaar kar pesh kii ga.ii ho, mulammaa kii hu.ii baat, banaavaT kii baat, behuuda baat
  • jhuuTii ya fareb aamez baat
  • laguu, vaahiiyaat, naamaaquul (baat vaGaira

English meaning of muzaKHraf

Noun, Masculine, Singular

मुज़ख़रफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह झूठी बात जो सच जान पड़े, बनावट की बात
  • अलंकृत
  • बकवाद, अनर्थक गल्प (बात आदि )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَخرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَخرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone