تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "مُظاہَرَہ" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُظاہَرَہ کے معانیدیکھیے

مُظاہَرَہ

muzaaharaमुज़ाहरा

نیز - مُظاہِرَہ

اصل: عربی

اشتقاق: ظَہَرَ

مُظاہَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) وہ جو برتن میں رکھا یا چھوڑ دیا گیا ہو
  • اظہار کرنا، باہم ظاہر ہونا

    مثال - رقاصہ ابرو کو نچا کر رقص کے فن کا مظاہرہ کر رہی تھی

  • کسی خاص امر کی تائید یا اس سے اختلاف ظاہر کرنے کے لیے مجمع کرنا، مجمع کرکے گشت کرنا یا بازاروں میں پھرنا، کہیں پر جمع ہو کر گشت کرنا
  • مدد دینا، حمایت کرنا

English meaning of muzaahara

Noun, Masculine

  • (Lexical) something that kept or left in a vessel
  • to express, demonstrate

    Example - Raqqasa abru ko nacha raqs ke fan ka muzahara kar rahi thi

  • display of organized expression of opinion, protest, demonstration, public meeting, a demonstration (of popular will )
  • assisting, protecting, supporting

मुज़ाहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) वो जो बर्तन में रखा या छोड़ दिया गया हो
  • प्रकट करना, परस्पर स्पष्ट करना

    उदाहरण - रक़्क़ासा अबरू को नचा कर रक़्स के फ़न का मुज़ाहरा कर रही थी

  • राज से किसी माँग के लिए लोगों का सामूहिक रूप में नारे आदि लगाना और जुलूस निकालना, प्रदर्शन करना
  • मदद देना, समर्थन देना, सहायता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُظاہَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُظاہَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone