تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُیَسَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُیَسَّر کے معانیدیکھیے
مُیَسَّر کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) آسان کیا گیا
- وہ (شے) جو آسانی سے ہاتھ لگ جائے، چیز جو آسانی سے مل سکے
- (مجازاً) حاصل، دستیاب (عموماً ہونا کے ساتھ مستعمل)
- ممکن، ممکن الحصول
- حاضر، موجود
- تیار، آمادہ
شعر
زندگی میں صرف بچپن کو میسر ہے سکوں
پھر جوانی اور ضعیفی ہیں الم ترتیب سے
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
جو تیری باہوں میں دم توڑنا میسر ہو
تو مجھ کو موت کی آمد بھی زندگی سی لگے
English meaning of muyassar
Adjective
- ( Literary) rendered easy, facilitated
- easy, feasible, practicable
- favourable
- (Metaphorically) obtained, attained
- ready, prepared
मुयस्सर के हिंदी अर्थ
مُیَسَّر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُیَسَّر)
مُیَسَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔