تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُواخَذَہ دار" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُواخَذَہ دار کے معانیدیکھیے

مُواخَذَہ دار

muvaaKHaza-daarमुवाख़ज़ा-दार

اصل: فارسی

وزن : 121221

مُواخَذَہ دار کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • جو کسی بات کا ذمے دار ہو، جواب دہ
  • (مجازاً) مجرم، سزاوار

English meaning of muvaaKHaza-daar

Adjective, Other

मुवाख़ज़ा-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • उत्तरदायी, जो किसी बात का ज़िम्मेदार हो, जवाबदेह
  • (लाक्षणिक) मुजरिम, सज़ावार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُواخَذَہ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُواخَذَہ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone