تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوَافِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَافِق کے معانیدیکھیے
مُوَافِق کے اردو معانی
صفت
- حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب
- طرح سے، طور سے، مانند، انداز سے، حسب حکم
- مشابہ، مشکل
- مزاج یا طبیعت وغیرہ کے مناسب، لائق، سزاوار، ایک دوسرے سے میل رکھنے والا
- جو تائید یا فائدے میں ہو، اتفاق کرنے والا، موافقت رکھنے والا، حامی، ہمدرد، ہم خیال
- سینے کا ابھار، پستان
- (موسیقی) ایک راگ کا نام جو حضرت امیر خسروؒ نے ایجاد کیا تھا
English meaning of muvaafiq
Adjective
- favourable, propitious
- fit, suitable
- like, agreeable
मुवाफ़िक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पद या वैभव इत्यादि के अनुसार, समान, बराबर, उचित
- तरह से, ढंग से, के समान, अंदाज़ से, आदेशानुसार
- समान, मुश्किल
- स्वभाव या प्रकृति इत्यादि के अनुकूल, योग्य, दंडित, एक-दूसरे से मेल रखने वाला
- जो समर्थन या फ़ायदे में हो, एकमत्तता करने वाला, अनुकूलता रखने वाला, समर्थक, हमदर्द, एकमत
- सीने का उभार, स्तन
- (संगीत शास्त्र) एक राग का नाम जिसका अविष्कार हज़रत अमीर ख़ुसरो ने किया था
مُوَافِق سے متعلق محاورے
مُوَافِق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوَافِق)
مُوَافِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔