تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَافِق" کے متعقلہ نتائج

تَطابُق

باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت

تَطابُقی

تطابق (رک) سے منسوب ، مطابقت رکھنے والا مطابق ہونے والا.

تَطابُقِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا مقابلہ اور مطابقت.

تَطابُق پَذِیر

باہم مطابق ہوجانے والا ، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہو.

حَرَکی تَطابُق

حرکات کی باہمی مطابقت یا ہم آہنگی.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَافِق کے معانیدیکھیے

مُوَافِق

muvaafiqमुवाफ़िक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: وَفَقَ

مُوَافِق کے اردو معانی

صفت

  • حیثیت یا شان وغیرہ کے مطابق، مساوی، یکساں، مناسب
  • طرح سے، طور سے، مانند، انداز سے، حسب حکم
  • مشابہ، مشکل
  • مزاج یا طبیعت وغیرہ کے مناسب، لائق، سزاوار، ایک دوسرے سے میل رکھنے والا
  • جو تائید یا فائدے میں ہو، اتفاق کرنے والا، موافقت رکھنے والا، حامی، ہمدرد، ہم خیال

 

  • سینے کا ابھار، پستان
  • (موسیقی) ایک راگ کا نام جو حضرت امیر خسروؒ نے ایجاد کیا تھا

English meaning of muvaafiq

Adjective

  • favourable, propitious
  • fit, suitable
  • like, agreeable

मुवाफ़िक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पद या वैभव इत्यादि के अनुसार, समान, बराबर, उचित
  • तरह से, ढंग से, के समान, अंदाज़ से, आदेशानुसार
  • समान, मुश्किल
  • स्वभाव या प्रकृति इत्यादि के अनुकूल, योग्य, दंडित, एक-दूसरे से मेल रखने वाला
  • जो समर्थन या फ़ायदे में हो, एकमत्तता करने वाला, अनुकूलता रखने वाला, समर्थक, हमदर्द, एकमत

 

  • सीने का उभार, स्तन
  • (संगीत शास्त्र) एक राग का नाम जिसका अविष्कार हज़रत अमीर ख़ुसरो ने किया था

مُوَافِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَافِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَافِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone