تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوافِق ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوافِق ہونا کے معانیدیکھیے

مُوافِق ہونا

muvaafiq honaaमुवाफ़िक़ होना

محاورہ

مادہ: مُوَافِق

  • Roman
  • Urdu

مُوافِق ہونا کے اردو معانی

  • ٹھیک ہونا، درست ہونا، مطابق ہونا
  • راضی ہونا، ساتھ دینا، مزاج یا طبیعت کے مطابق ہونا، حامی ہونا

Urdu meaning of muvaafiq honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thiik honaa, darust honaa, mutaabiq honaa
  • raazii honaa, saath denaa, mizaaj ya tabiiyat ke mutaabiq honaa, haamii honaa

English meaning of muvaafiq honaa

  • be agreeable, be in agreement or accord with
  • be like or similar to

मुवाफ़िक़ होना के हिंदी अर्थ

  • ठीक होना, दरुस्त होना, अनुसार होना
  • प्रसन्न होना, साथ देना, स्वभाव के अनुसार होना, समर्थक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوافِق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوافِق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone