تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوصیٰ اِلَیہ" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوصیٰ اِلَیہ کے معانیدیکھیے

مُوصیٰ اِلَیہ

muusaa-ilaihमूसा-इलैह

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

مُوصیٰ اِلَیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جس سے کوئی یہ کہے کہ میرے مرنے کے بعد ایسا کرنا ، جس شخص کو وصیت کی جائے

Urdu meaning of muusaa-ilaih

Roman

  • vo shaKhs jis se ko.ii ye kahe ki mere marne ke baad a.isaa karnaa, jis shaKhs ko vasiiyat kii jaaye

English meaning of muusaa-ilaih

Noun, Masculine

  • executor, person appointed by a testator to administer his or her will

मूसा-इलैह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसके नाम वसीयत लिखी गयी हो, जिस शख़्स को वसीयत की जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوصیٰ اِلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوصیٰ اِلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone