تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی کے معانیدیکھیے

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

muusaa Daraa maut se aur aage maut kha.Diiमूसा डरा मौत से और आगे मौत खड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی کے اردو معانی

  • موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

Urdu meaning of muusaa Daraa maut se aur aage maut kha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • maut se chhuTkaaraa mumkin nahii.n

मूसा डरा मौत से और आगे मौत खड़ी के हिंदी अर्थ

  • मौत से छुटकारा मुम्किन नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone