تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُورِث اَعلیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُورِث اَعلیٰ کے معانیدیکھیے

مُورِث اَعلیٰ

muuris-e-aa'laaमूरिस-ए-आ'ला

اصل: عربی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

مُورِث اَعلیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی خاندان کے سلسلہء نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے ، آباو اجداد ۔

Urdu meaning of muuris-e-aa'laa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khaandaan ke silsilaa-e-nasab ka vo buzurg jis se aKhlaaf ko nisbat dii jaaye ya jis se silsilaa pahchaanaa jaaye, aabaa-o-ajdaad

English meaning of muuris-e-aa'laa

Noun, Masculine

  • an ancestor, the great member of the past generations of one's family or people

मूरिस-ए-आ'ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्वज, पूर्वपुस्र्ष, बुज़ुर्ग, किसी विरासत का सब से पहला मालिक, किसी ख़ानदान या वंश के वह पूर्वज जिस से वंश को श्रेय दिया जाए, या जिन से वंश को जाना पहचाना जाए, पूर्वजों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُورِث اَعلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُورِث اَعلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone