تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُورَت" کے متعقلہ نتائج

مَکاتِیب

خطوط ، مراسلے ، رقعات ، بہت سے مکتوب

مَکتَب

۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

مُکاتَب

مال معین ادا کرنے کی شرط پر آزادی لینے والا

مَکاتِب

مدارس، مکتبے

مُکاتِب

لکھنے والا، خط و کتابت کرنے والا، نامہ نگار

مُقَطَّب

(طبیعیات) اپنے اصلی کے علاوہ اور کسی جزو سے مخلوط ، جس میں ملاوٹ ہو، ملونی والا

مَکتَبِ دَوا سازی

دوا سازی کی تعلیم دینے والا ادارہ ؛ ادویات بنانے کا ادارہ ۔

مکتب میں پڑھانا

اسکول میں تعلیم دینا

مَکتَبُ العَشائِر

قبائل عرب کی تعلیم کا کالج ۔

مَکتب پَڑھانا

ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ میں بچوں کو پڑھانے کی نوکری کرنا، بچوں کو پڑھانا، مکتب میں تعلیم دینا، میر صاحب مکتب پڑھایا کرتے تھے

مَکتَب کے لَڑکے

وہ لڑکے جو کسی مکتب میں پڑھیں ، طالب علم

مَکْتَب صَنائِعِ نَفِیسَہ

آرٹس اسکول

مَکتَبِ نَوّاب

فقہ کی اعلیٰ تعلیم کا ادارہ ۔

مَکتَبِ قَبائِل

قبائلی جنگی اسکول ؛ حربی تعلیم و تدریس کا ادارہ جو قبیلہ میں واقع ہو ۔

مَکْتَبِ عِشْق

school of love

مَکتَبِ صَنائِع

تعلیمی ادارہ جہاں صنعت و حرفت کی تعلیم دی جاتی ہے ۔

مَکْتُوبِ شَوق

محبت نامہ

مَکتَب بِٹھا دینا

اسکول میں داخل کرانا

مَکتَبِ زَراعَت

وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغ بانی کی تعلیم دی جائے ۔

مَکتَبی تَنقِید

تنقید جو کسی مکتبہء تنقید یا تنقید کے کسی خاص نظریہ پر مبنی ہو ۔

مَکتَب گاہ

تعلیم گاہ، درس گاہ، مکتب، مدرسہ، اسکول، کالج، تعلیمی ادارہ

مَکتَبِ فِقَہ

فقہی مسلک ، مذہبی رجحان یا میلان ۔

مَکتَب داری

مکتب کی نگرانی کرنا ، بچوں کو تعلیم دینے کا کام ، معلمی کرنا ۔

مَکتَب نَشِینی

مکتب میں بیٹھنا یا بٹھانا، بچے کو پڑھنے کے لیے مدرسے بھیجنا

مَکْتَبُ البَرِید

ڈاک خانہ، ڈاک گھر

مَکتَبَہ ہائے فِکر

رک : مکتبہء فکر جس کی یہ جمع ہے ۔

مَکتَبُ الحُقُوق

ایسی درس گاہ جہاں قانون کی تعلیم دی جائے ، مکتب حقوق ۔

مَکتَبِ تَنقِید

تنقید کے متعلق مخصوص نظریہ رکھنے والے لوگوں کی جماعت یا گروہ ۔

مَکتُوب اِلَیہ

جس کے یا جن کے نام خط لکھا جائے، جس کے یا جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے، وہ شخص جس کو خط لکھا جائے، مونث کے لیے مکتوب الیہا

مَکتَب بِٹَھانا

اسکول میں داخل کرانا

مَکتَبی تَعلِیم

مدرسے ، اسکول یا کالج کی تعلیم ، رسمی تعلیم ۔

مَکْتُوب نِصف مُلاقات

خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

مَکتَب میں بِٹھانا

اسکول یا کسی تعلیمی ادارے میں داخل کرنا

مَکتَبُ اللِسان

مختلف زبانیں سکھانے والا تعلیمی ادارہ ۔

مَکتَبِ حُقُوق

رک : مکتب الحقوق ۔

مَکتَب کَرنا

بچے کی بسم اﷲ کا جشن منانا ، رسم تسمیہ خوانی منعقد کرانا ۔

مَکتَب کا یار

زمانۂ طالب علمی کا ساتھی، ہم مکتب، ہم سبق

مَکتَبِ طِبّی

تعلیمی ادارہ جہاں طب کی تعلیم دی جائے ، میڈیکل کالج ۔

مَکْتُوب نَویس

رک : مکتوب نگار ۔

مَکتُوبی شَکْل

رک : مکتوبی صورت ۔

مَکْتُوب نَوِیسی

خط لکھنے کا عمل ، خط و کتابت ، مکتوب نگاری ۔

مَکتُوبی زَبان

(لسانیات) بول چال کی زبان کے مقابلے میں وہ زبان جو تحریر میں مستعمل ہو ۔

مَکتَبِ فِکر

یکساں نقطۂ نظر رکھنے والے یا کسی خاص فلسفیاتی، سماجی، عقیدےد یا فنّی نظریہ پر متفق افراد کے ایک مجموعے

مَکتَب ہونا

بچے کو پہلی بار مدرسے یا مکتب میں بٹھانے کی تقریب منعقد ہونا ، تقریب بسم اﷲ ہونا ۔

مَکتَب خانَہ

بچوں کو پڑھانے کی جگہ ، ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ جس میں بچوں کو پڑھایا جائے، تعلیم گاہ

مَکاتِبِ فِکر

مختلف فکر کے مکتب ، ایک مخصوص سوچ رکھنے والے حلقے

مَکتَبَۂ فِکر

رک : مکتب فکر ۔

مَکتَبِ خَیال

کسی مخصوص خیال یا نظریے کے لوگوں کا گروہ یا حلقہ ، مکتبہء خیال (School of thought) ۔

مَکتَبی عِلم

مکتب سے حاصل کیا ہوا علم ، درسی علم ۔

مَکْتَبَۂ خَیال

school of thought

مَکتَبی کِتاب

نصابی کتاب ، درسی کتاب ۔

مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات

۔مقولہ۔ خط سے کچھ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوجاتا ہے۔؎

مَکتَبِ دارُ المُعَلِّمِین

استادوں کو تربیت دینے کی جگہ یا درس گاہ ، تربیت گاہِ اساتذہ ۔

مَکتَبَۂ خَیال

رک : مکتب ِخیال ۔

مکتوب الیہا

وہ عورت جس کو خط لکھا جائے

مَکْتُوب اِلَیہِم

جس کے/جن کے نام خط لکھا جائے ، جس کے/جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے ۔

مَکاتِبِ خَیال

ایک مخصوص خیال رکھنے والے حلقے

مَکتَبِ بَحرِیَہ

فن جہاز رانی کی تعلیم دینے والی درس گاہ ۔

مَکتَبِ حَربِیَہ

درس گاہ جہاں فوجی تعلیم و تربیت دی جائے ، عسکری تعلیم کا ادارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُورَت کے معانیدیکھیے

مُورَت

muuratमूरत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُورَت کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ
  • مورتی، بت، لعبت جو مندر میں رکھی جاتی ہے ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں
  • تصویر، تمثال، شبیہ
  • اوتار، ظہور
  • نفر، آدمی، متنفس، فرد
  • مونث۔ پیکر جو پتھر لوہے یا لکڑی وغیرہ سے بناتے ہیں

شعر

Urdu meaning of muurat

  • Roman
  • Urdu

  • patthar ya dhaat vaGaira kii banii hu.ii shabiyaa, ko.ii Thos badan ya shakl suurat, mujassama
  • muurtii, but, laabat jo mandir me.n rakhii jaatii hai hinduu us kii prastish karte hai.n
  • tasviir, tamsaal, shabiyaa
  • avtaar, zahuur
  • nafar, aadamii, mutanaffis, fard
  • muannas। paikar jo patthar lohe ya lakk.Dii vaGaira se banaate hai.n

English meaning of muurat

Noun, Adjective, Feminine

  • idol
  • Likeness, idol, statue
  • statue, image, picture, figure, portrait, form

मूरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • = मूर्ति
  • साकार
  • ठोस।

विशेषण

  • जिसकी कोई मूर्ति अर्थात् आकार या रूप हो।
  • जो किसी प्रकार के ठोस पिंड के आकार या रूप में हो। जिसका कोई भौतिक अर्थात् कड़ा या ठोस रूप हो, और इसी लिए जो देखा या पकड़ा जा सके। साकार। (कान्क्रीट)

مُورَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکاتِیب

خطوط ، مراسلے ، رقعات ، بہت سے مکتوب

مَکتَب

۱۔ درس گاہ ، پڑھنے لکھنے کی جگہ ، تعلیم گاہ جس میں بچوں کو (ابتدائی) تعلیم دی جائے ، اسکول نیز کالج وغیرہ ۔

مَکْتُوب

خط، مراسلہ، چٹھی، رقعہ، نامہ

مُکاتَب

مال معین ادا کرنے کی شرط پر آزادی لینے والا

مَکاتِب

مدارس، مکتبے

مُکاتِب

لکھنے والا، خط و کتابت کرنے والا، نامہ نگار

مُقَطَّب

(طبیعیات) اپنے اصلی کے علاوہ اور کسی جزو سے مخلوط ، جس میں ملاوٹ ہو، ملونی والا

مَکتَبِ دَوا سازی

دوا سازی کی تعلیم دینے والا ادارہ ؛ ادویات بنانے کا ادارہ ۔

مکتب میں پڑھانا

اسکول میں تعلیم دینا

مَکتَبُ العَشائِر

قبائل عرب کی تعلیم کا کالج ۔

مَکتب پَڑھانا

ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ میں بچوں کو پڑھانے کی نوکری کرنا، بچوں کو پڑھانا، مکتب میں تعلیم دینا، میر صاحب مکتب پڑھایا کرتے تھے

مَکتَب کے لَڑکے

وہ لڑکے جو کسی مکتب میں پڑھیں ، طالب علم

مَکْتَب صَنائِعِ نَفِیسَہ

آرٹس اسکول

مَکتَبِ نَوّاب

فقہ کی اعلیٰ تعلیم کا ادارہ ۔

مَکتَبِ قَبائِل

قبائلی جنگی اسکول ؛ حربی تعلیم و تدریس کا ادارہ جو قبیلہ میں واقع ہو ۔

مَکْتَبِ عِشْق

school of love

مَکتَبِ صَنائِع

تعلیمی ادارہ جہاں صنعت و حرفت کی تعلیم دی جاتی ہے ۔

مَکْتُوبِ شَوق

محبت نامہ

مَکتَب بِٹھا دینا

اسکول میں داخل کرانا

مَکتَبِ زَراعَت

وہ تعلیمی ادارہ جہاں کاشت کاری اور باغ بانی کی تعلیم دی جائے ۔

مَکتَبی تَنقِید

تنقید جو کسی مکتبہء تنقید یا تنقید کے کسی خاص نظریہ پر مبنی ہو ۔

مَکتَب گاہ

تعلیم گاہ، درس گاہ، مکتب، مدرسہ، اسکول، کالج، تعلیمی ادارہ

مَکتَبِ فِقَہ

فقہی مسلک ، مذہبی رجحان یا میلان ۔

مَکتَب داری

مکتب کی نگرانی کرنا ، بچوں کو تعلیم دینے کا کام ، معلمی کرنا ۔

مَکتَب نَشِینی

مکتب میں بیٹھنا یا بٹھانا، بچے کو پڑھنے کے لیے مدرسے بھیجنا

مَکْتَبُ البَرِید

ڈاک خانہ، ڈاک گھر

مَکتَبَہ ہائے فِکر

رک : مکتبہء فکر جس کی یہ جمع ہے ۔

مَکتَبُ الحُقُوق

ایسی درس گاہ جہاں قانون کی تعلیم دی جائے ، مکتب حقوق ۔

مَکتَبِ تَنقِید

تنقید کے متعلق مخصوص نظریہ رکھنے والے لوگوں کی جماعت یا گروہ ۔

مَکتُوب اِلَیہ

جس کے یا جن کے نام خط لکھا جائے، جس کے یا جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے، وہ شخص جس کو خط لکھا جائے، مونث کے لیے مکتوب الیہا

مَکتَب بِٹَھانا

اسکول میں داخل کرانا

مَکتَبی تَعلِیم

مدرسے ، اسکول یا کالج کی تعلیم ، رسمی تعلیم ۔

مَکْتُوب نِصف مُلاقات

خط آدھی ملاقات ہوتی ہے ، خط سے بھی کچھ نہ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوتا ہے ۔

مَکتَب میں بِٹھانا

اسکول یا کسی تعلیمی ادارے میں داخل کرنا

مَکتَبُ اللِسان

مختلف زبانیں سکھانے والا تعلیمی ادارہ ۔

مَکتَبِ حُقُوق

رک : مکتب الحقوق ۔

مَکتَب کَرنا

بچے کی بسم اﷲ کا جشن منانا ، رسم تسمیہ خوانی منعقد کرانا ۔

مَکتَب کا یار

زمانۂ طالب علمی کا ساتھی، ہم مکتب، ہم سبق

مَکتَبِ طِبّی

تعلیمی ادارہ جہاں طب کی تعلیم دی جائے ، میڈیکل کالج ۔

مَکْتُوب نَویس

رک : مکتوب نگار ۔

مَکتُوبی شَکْل

رک : مکتوبی صورت ۔

مَکْتُوب نَوِیسی

خط لکھنے کا عمل ، خط و کتابت ، مکتوب نگاری ۔

مَکتُوبی زَبان

(لسانیات) بول چال کی زبان کے مقابلے میں وہ زبان جو تحریر میں مستعمل ہو ۔

مَکتَبِ فِکر

یکساں نقطۂ نظر رکھنے والے یا کسی خاص فلسفیاتی، سماجی، عقیدےد یا فنّی نظریہ پر متفق افراد کے ایک مجموعے

مَکتَب ہونا

بچے کو پہلی بار مدرسے یا مکتب میں بٹھانے کی تقریب منعقد ہونا ، تقریب بسم اﷲ ہونا ۔

مَکتَب خانَہ

بچوں کو پڑھانے کی جگہ ، ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ جس میں بچوں کو پڑھایا جائے، تعلیم گاہ

مَکاتِبِ فِکر

مختلف فکر کے مکتب ، ایک مخصوص سوچ رکھنے والے حلقے

مَکتَبَۂ فِکر

رک : مکتب فکر ۔

مَکتَبِ خَیال

کسی مخصوص خیال یا نظریے کے لوگوں کا گروہ یا حلقہ ، مکتبہء خیال (School of thought) ۔

مَکتَبی عِلم

مکتب سے حاصل کیا ہوا علم ، درسی علم ۔

مَکْتَبَۂ خَیال

school of thought

مَکتَبی کِتاب

نصابی کتاب ، درسی کتاب ۔

مَکْتُوبِ نِصْفُ المُلاقات

۔مقولہ۔ خط سے کچھ کچھ ملاقات کا لطف حاصل ہوجاتا ہے۔؎

مَکتَبِ دارُ المُعَلِّمِین

استادوں کو تربیت دینے کی جگہ یا درس گاہ ، تربیت گاہِ اساتذہ ۔

مَکتَبَۂ خَیال

رک : مکتب ِخیال ۔

مکتوب الیہا

وہ عورت جس کو خط لکھا جائے

مَکْتُوب اِلَیہِم

جس کے/جن کے نام خط لکھا جائے ، جس کے/جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے ۔

مَکاتِبِ خَیال

ایک مخصوص خیال رکھنے والے حلقے

مَکتَبِ بَحرِیَہ

فن جہاز رانی کی تعلیم دینے والی درس گاہ ۔

مَکتَبِ حَربِیَہ

درس گاہ جہاں فوجی تعلیم و تربیت دی جائے ، عسکری تعلیم کا ادارہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone