تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونِس" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونِس کے معانیدیکھیے

مُونِس

muunisमूनिस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: أنَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُونِس کے اردو معانی

صفت

  • معاون، مددگار، ہمدم، دوست، یار، ساتھی، انیس، جس سے انسیت ہو
  • انس رکھنے والا، میل جول رکھنے والا، آرام دینے والا

    مثال وہاں کے لوگ وحشی ہیں لوگوں سے مونس نہیں ہوتے۔

  • غمخوار

    مثال ذکر الہی میرا مونس ہے۔

شعر

Urdu meaning of muunis

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aavin, madadgaar, hamdam, dost, yaar, saathii, aniis, jis se unsiiyat ho
  • anas rakhne vaala, mel jol rakhne vaala
  • GamaKhvaar, ham dam

English meaning of muunis

Adjective

  • consoler
  • intimate friend, empathiser
  • intimate friend, companion

मूनिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सहायक, मुआविन, सहायता करने वाला, मददगार, हमदम, दोस्त, यार, रफ़ीक़, साथी, मित्र, सखा, दोस्त, अनीस, जिस से उंसीयत या प्रेम हो
  • मोहब्बत रखने वला, मेल जोल रखने वाला, आराम देने वाला, एकांत में मित्रता निभाने वाला, सुख देने वाला

    उदाहरण वहां के लोग वहशी हैं लोगों से मूनिस नहीं होते।

  • पीड़ित, दुखी, ग़मख़वार, ग़म खाने वाला

    उदाहरण ज़िक्र-ए-इलाही मेरा मूनिस है।

مُونِس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone