تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُونِس تَنہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُونِس تَنہائی کے معانیدیکھیے
مُونِس تَنہائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی
شعر
شمع بیچاری جو اک مونس تنہائی تھی
بجھ گئی وہ بھی سر شام ہوا آنے سے
شوقؔ صاحب مونس تنہائی کی حاجت ہو گر
تو کسی دن بے تکلف چلئے سیو ادل کے پاس
مونس تنہائی جب ہوتا نہیں ہے ہم خیال
گھر میں بھی جھنجھٹ ہوا کرتا ہے باہر کی طرح
English meaning of muunis-e-tanhaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- companion of loneliness, friend in loneliness
मूनिस-ए-तन्हाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अकेलेपन का दोस्त, दुख बाँटने वाला, दुख मिटाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُونِس تَنہائی)
مُونِس تَنہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔