تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونچھوں کو زیر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حِین

ہنگام، زمانہ، وقت

حِینی

حین (رک) سے منسوب یا متعلق ، زندہ.

حِین حِیلے

ٹالم ٹول ، بہانے بازی ، حیلے حوالے.

حِینِیَّۂِ مُمکِنَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ”امکان وصفی“ ، پر ہو (سلب ضرورت جانب مخالف سے) مثلاً ایک شخص کو کہنا کہ اس کا عالم ہو جانا ممکن ہے کہ اس کا یہ مطلب ہے کہ اس کا عالم نہ ہونا ضروری نہیں اور عالم ہو جانے کی نسبت صرف قابلیّت ہے.

حِینِیَّۂِ مُطْلَقَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں حُکم ذات موضوع پر اس کی فعلیت (بالفعل متّصف بالحمول ہونے کی قدرت جو اسے ہمیشہ حاصل ہے) یا دوام وصفی کو مدّنظر رکھتے ہوئے لگایا جائے ، مثلاً نیک بندے ہمیشہ منکسر ہوتے ہیں.

حِین حَیاتی

زندگی بھر کا ، تمام عُمر کا.

حِیناً بَعدَ حِینٍ

حِینِ حَیات

عمر بھر کے لئے، پوری زندگی کے لئے، جب تک زندگی ہے

وَظِیفَۂِ حِین حَیاتی

(قانون) وظیفہء حین حیاتی یا قرض جو حین حیاتی سالانہ وظایف کے وعدہ پر مع حق پسماندگی دیا جائے.

مُعافیِ حِین حَیات

(کاشت کاری) وہ زمین جو کسی کو زندگی بھر کے لیے معاف کی جائے یا بلا لگان عطا کی جائے

اِسْتِحْقاقِ حِین حَیاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونچھوں کو زیر کَرنا کے معانیدیکھیے

مُونچھوں کو زیر کَرنا

muu.nchho.n ko zer karnaaमूँछों को ज़ेर करना

محاورہ

مُونچھوں کو زیر کَرنا کے اردو معانی

  • رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

मूँछों को ज़ेर करना के हिंदी अर्थ

  • रुस्वा करना, अपमान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونچھوں کو زیر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونچھوں کو زیر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone