تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی" کے متعقلہ نتائج

ڈَلی

کسی ٹھوس چیز کا چھوٹا ٹُکڑا، ٹِکیہ، بٹّی

ڈُلی

مادہ کچھوا، چھوٹا کچھوا

ڈَلی کاٹْنا

چھالیا کاٹنا

ڈَلی بَندْھنا

جم جانا ؛ سِمٹ جانا ؛ دانہ بننا.

ڈَلی کَتَرْنا

چھالیا کاٹنا

ڈَلی ڈَلی کو تَرَسْنا

محتاج ہونا، انتہائی مُفلس ہونا

ڈُلْیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

جَہاز ڈَلی

گول اور بڑی ڈالی ، عمدہ قسم کی بڑی چھالیا.

کَلیجَہ پِیپ کی ڈَلی ہونا

کلیجا پیپ ہونا .

کَلیجا پِیپ کی ڈَلی ہونا

کلیجا پیپ ہونا .

مِصْری کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا

نَمَک کی ڈَلی

رک : نمک کا ڈھیلا ۔

قَنْد کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا، کسی مٹھائی کا ٹکڑا، کسی منجمد چیز کا ایک ٹکڑا

گِنی ڈَلی نَپا شورْبا

رک : گِنی بوٹی الخ

چِکنی ڈلی

ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں ابالی ہوئی چھالیہ، سیاہ سپاری جو شاہان اودھ کے زمانے سے پان کے لوازمات میں شامل ہے، لکھنؤ کی بطور خاص مشہور تھی

مُولیم کے پَتّوں میں لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مِٹھائی کی ڈلی

شیرینی کا ٹکڑا، مٹھائی کا تیار جز

مُولیم کے پَتوانوں پَر لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

کُھلی ڈُلی

رک: کُھلا ڈُلا جس کی یہ تانیث ہے.

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی کے معانیدیکھیے

مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی

muulii ke patvaato.n par lon kii Daliiमूली के पतवातों पर लोन की डली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

Urdu meaning of muulii ke patvaato.n par lon kii Dalii

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo apnii maamuulii chiizo.n ka zikr ba.Dii shekhii se kare

मूली के पतवातों पर लोन की डली के हिंदी अर्थ

  • उसके मुताल्लिक़ कहते हैं जो अपनी मामूली चीज़ों का ज़िक्र बड़ी गर्व से करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَلی

کسی ٹھوس چیز کا چھوٹا ٹُکڑا، ٹِکیہ، بٹّی

ڈُلی

مادہ کچھوا، چھوٹا کچھوا

ڈَلی کاٹْنا

چھالیا کاٹنا

ڈَلی بَندْھنا

جم جانا ؛ سِمٹ جانا ؛ دانہ بننا.

ڈَلی کَتَرْنا

چھالیا کاٹنا

ڈَلی ڈَلی کو تَرَسْنا

محتاج ہونا، انتہائی مُفلس ہونا

ڈُلْیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

جَہاز ڈَلی

گول اور بڑی ڈالی ، عمدہ قسم کی بڑی چھالیا.

کَلیجَہ پِیپ کی ڈَلی ہونا

کلیجا پیپ ہونا .

کَلیجا پِیپ کی ڈَلی ہونا

کلیجا پیپ ہونا .

مِصْری کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا

نَمَک کی ڈَلی

رک : نمک کا ڈھیلا ۔

قَنْد کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا، کسی مٹھائی کا ٹکڑا، کسی منجمد چیز کا ایک ٹکڑا

گِنی ڈَلی نَپا شورْبا

رک : گِنی بوٹی الخ

چِکنی ڈلی

ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں ابالی ہوئی چھالیہ، سیاہ سپاری جو شاہان اودھ کے زمانے سے پان کے لوازمات میں شامل ہے، لکھنؤ کی بطور خاص مشہور تھی

مُولیم کے پَتّوں میں لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مِٹھائی کی ڈلی

شیرینی کا ٹکڑا، مٹھائی کا تیار جز

مُولیم کے پَتوانوں پَر لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

کُھلی ڈُلی

رک: کُھلا ڈُلا جس کی یہ تانیث ہے.

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مولی کے پتواتوں پر لون کی ڈلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone