تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوجِب" کے متعقلہ نتائج

کُشادَہ رَو

جس کا منہ خوشی اور شادمانی کی وجہ سے کھلا ہوا ہو، کشادہ پیشانی

کُشادَہ رَوی

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگیں پھیلا کر دُلکی چال چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوجِب کے معانیدیکھیے

مُوجِب

muujibमूजिब

اصل: عربی

اشتقاق: وَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُوجِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باعث، سبب، وجہ
  • مطابق، بموجب
  • واجب کرنے والا، لازم کرنے والا، مقرر کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُعجِب

مغرور، گھمنڈی، اترانے والا، خودپسند

Urdu meaning of muujib

  • Roman
  • Urdu

  • baa.is, sabab, vajah
  • mutaabiq, bamuujab
  • vaajib karne vaala, laazim karne vaala, muqarrar karne vaala

English meaning of muujib

Noun, Masculine

  • cause, motive, reason, account
  • who or what renders necessary or obligatory

मूजिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारण, हेतु, सबब, वजह
  • अनुसार, मुताबिक़

مُوجِب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُشادَہ رَو

جس کا منہ خوشی اور شادمانی کی وجہ سے کھلا ہوا ہو، کشادہ پیشانی

کُشادَہ رَوی

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگیں پھیلا کر دُلکی چال چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوجِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوجِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone