تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں" کے متعقلہ نتائج

مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں

مرے ہوئے رشتے دار کی حد سے زیادہ تعریف کرنے یا کسی چیز یا واقعے کے گزر جانے کے بعد اس کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل

مُوئے باپ کی بَڑی بَڑی آنکھیں

انسان کی قدر مرنے کے بعد ہوتی ہے ۔

مَرے باوا کی بَڑی بَڑی آنْکھیں

بعد ِوفات بزرگ کی بزرگداشت زیادہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں کے معانیدیکھیے

مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں

mu.e bail kii ba.Dii ba.Dii aa.nkhe.nमुए बैल की बड़ी बड़ी आँखें

ضرب المثل

مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں کے اردو معانی

  • مرے ہوئے رشتے دار کی حد سے زیادہ تعریف کرنے یا کسی چیز یا واقعے کے گزر جانے کے بعد اس کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل
  • مرنے کے بعد آدمی کی تعریف سب کرتے ہیں جیتے جی کوئی نہیں پوچھتا

मुए बैल की बड़ी बड़ी आँखें के हिंदी अर्थ

  • मरे हुए संबंधी की हद से अधिक प्रशंसा करने या किसी चीज़ या घटना के बीत जाने के पश्चात उस की प्रशंसा करने के अवसर पर प्रयुक्त
  • मरने के पश्चात आदमी की सब प्रशंसा करते हैं जीते जी कोई नहीं पूछता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words