تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُو کَمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُو کَمَر کے معانیدیکھیے
مُو کَمَر کے اردو معانی
صفت
- جس کی کمر بال کی طرح باریک ہو، پتلی کمر والا, پتلی کمر جو خوبصورتی کی علامت خیال کی جاتی ہے
شعر
ہر مو کمر کے سو سو بل پڑ گئے کمر میں
پٹکا جو باندھ کر وہ بل دار گھر سے نکلا
English meaning of muu-kamar
Adjective
- a thin waist like hair, a very thin waist, the waist which is considered a symbol of beauty
मू-कमर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस की कमर बाल की तरह बारीक हो, पतली कमर वाला, पतली कमर जो सुंदरता का प्रतीक माना जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُو کَمَر)
مُو کَمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔