تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے آتِشْ دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے آتِشْ دِیدَہ کے معانیدیکھیے

مُوئے آتِشْ دِیدَہ

muu-e-aatish-diidaमू-ए-आतिश-दीदा

اصل: فارسی

وزن : 222222

Roman

مُوئے آتِشْ دِیدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (ف) مذکر۔ آگ دکھایا ہوا بال۔ قاعدہ ہےکہ بال آگ کیگرمی پاکر پیچدار ہوجاتاہے۔ ؎
  • آگ کا دکھایا ہوا بال، بال آگ کی گرمی پاکر پیچ دار ہوجاتا ہے، پیچ دار بال

Urdu meaning of muu-e-aatish-diida

Roman

  • ۔ (pha) muzakkar। aag dikhaayaa hu.a baal। qaaydaa haiki baal aag kiigarmii paakar pechdaar ho jaataa hai।
  • aag ka dikhaayaa hu.a baal, baal aag kii garmii paakar pechdaar hojaataa hai, pechdaar baal

English meaning of muu-e-aatish-diida

Noun, Masculine

  • hair singed by fire, hair that has seen fire, curly hair

मू-ए-आतिश-दीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग में तपाया हुआ बाल, जो टेढ़ा पड़ जाता है, आग का दिखाया हुआ बाल, बाल आग की गर्मी पाकर पेचदार हो जाता है, पेचदार बाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے آتِشْ دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے آتِشْ دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone