تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں طاق ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں طاق ہونا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں طاق ہونا

muTThii me.n taaq honaaमुट्ठी में ताक़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی میں طاق ہونا کے اردو معانی

  • استخارے میں طاق نکلنا، استخارے میں قاعدہ ہے، اگر طاق ہو توکام کی اجازت ہوتی ہے

Urdu meaning of muTThii me.n taaq honaa

  • Roman
  • Urdu

  • istiKhaare me.n taaq nikalnaa, istiKhaare me.n qaaydaa hai, agar taaq ho to kaam kii ijaazat hotii hai

मुट्ठी में ताक़ होना के हिंदी अर्थ

  • इस्तिख़ारे में ताक़ निकलना, इस्तिख़ारे में क़ायदा है अगर ताक़ हो तो काम की इजाज़त होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں طاق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں طاق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone