تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَّصِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّصِل کے معانیدیکھیے
مُتَّصِل کے اردو معانی
صفت
- ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے
شعر
عکس اس بے دید کا تو متصل پڑتا تھا صبح
دن چڑھے کیا جانوں آئینے کی کیا صورت ہوئی
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
قسمت کے پھوڑنے کو کوئی اور در نہ تھا
قاصد مکان غیر کے کیوں متصل گیا
English meaning of muttasil
Adjective
- joined, contiguous, adjoining, near (to), in the vicinity (of) conjunct, conjunctive, continual, uninterrupted, successive, in an unbroken line
मुत्तसिल के हिंदी अर्थ
مُتَّصِل کے مترادفات
مُتَّصِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَّصِل)
مُتَّصِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔