تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّحِد البَطَن" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّحِد البَطَن کے معانیدیکھیے

مُتَّحِد البَطَن

muttahid-ul-batanमुत्तहिद-उल-बतन

اصل: عربی

وزن : 211212

مُتَّحِد البَطَن کے اردو معانی

صفت

  • ایک پیٹ کا حقیقی، ایک ہی پیٹ کا، ایک کوکھ سے جنم لینے والے، مجازاً: حقیقی
  • ۔

English meaning of muttahid-ul-batan

Adjective

  • those born with a stomach, born from a womb, Metaphorically: real

मुत्तहिद-उल-बतन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक पेट से उत्पन्न होन वाले, सहोदर, एक कोख से जन्म लेने वाले, (प्रतीकात्मक:) वास्तविक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّحِد البَطَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّحِد البَطَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone