تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَّفِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّفِق کے معانیدیکھیے
مُتَّفِق کے اردو معانی
صفت
- یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا
- متحد، ایک ساتھ، یکجا، ملا جلا
- اتفاق کرنے والا، رضامند، ہم خیال، موافق
- اتفاق کے ساتھ، ہم خیال ہو کر
شعر
ہمارا میرؔ جی سے متفق ہونا ہے نا ممکن
اٹھانا ہے جو پتھر عشق کا تو ہلکا بھاری کیا
جو وہ نہیں تھا تو میں متفق تھا لوگوں سے
وہ میرے سامنے آیا تو اختلاف کیا
روئے سخن ہے کیدھر اہل جہاں کا یا رب
سب متفق ہیں اس پر ہر ایک کا خدا ہے
English meaning of muttafiq
Adjective
- united, uniform, unanimous, of one mind
- consenting, agreeing
- co-operator, accomplice, conspirator
- consentient, agreed, corresponding, concurrent (testimonies )
मुत्तफ़िक़ के हिंदी अर्थ
مُتَّفِق کے مترادفات
مُتَّفِق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَّفِق)
مُتَّفِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔