تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّبِع" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّبِع کے معانیدیکھیے

مُتَّبِع

muttabe'मुत्तबे'

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: تَبِعَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَّبِع کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔
  • ۲۔ جو بڑے شوق سے متلاشی ہو ؛ جو محافظت میں ہو ؛ موکل ؛ متقاضی ؛ اڑیل

Urdu meaning of muttabe'

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ittibaa karne vaala, pairavii karne vaala, taqliid karne vaala, pairau, taabe, farmaambardaar, muqallid
  • ۲۔ jo ba.De shauq se mutalaashii ho ; jo muhaafizat me.n ho ; muvakkil ; mutaqaazii ; a.Diyal

English meaning of muttabe'

Adjective

मुत्तबे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُتَّبِع کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّبِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّبِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone