تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطْلَق الْحُکْم" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطْلَق الْحُکْم کے معانیدیکھیے

مُطْلَق الْحُکْم

mutlaq-ul-hukmमुतलक़-उल-हुक्म

اصل: عربی

وزن : 21221

دیکھیے: مُطْلَقُ الْعِنان

Roman

مُطْلَق الْحُکْم کے اردو معانی

صفت

  • حاکم مطلق، مختار کل، آمر، خود سر، بے باک، جس کی لگام چھوٹ گئی ہو، بے لگام، بے مہار

شعر

Urdu meaning of mutlaq-ul-hukm

Roman

  • haakim mutlaq, muKhtaar-e-kul, aamir, Khud sar, bebaak, jis kii lagaam chhuuT ga.ii ho, belagaam, bemuhaar

English meaning of mutlaq-ul-hukm

Adjective

  • unconditional, indefinite, not shackled, independent, absolute entire, universal, principal supreme command

मुतलक़-उल-हुक्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वच्छंद, निरंकुश, बेमहार, जिस की लगाम छूट गई हो, बेलगाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطْلَق الْحُکْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطْلَق الْحُکْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone