تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطِیع کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَغْرُور

غرور والا، گھمنڈی، متکبر، خودبیں، خود پسند، شیخی خورا، اترانے والا

مَغْرُور ہونا

گھمنڈی ہونا، متکبر ہونا، غرور کرنا، اترانا، شیخی میں آنا

مَغْرُور کَرنا

متکبر بنانا ، مزاج میں شیخی پیدا کرنا ۔

مَغْرُوری

غرور، گھمنڈ، تکبر، نخوت، خود بینی، خود پسندی، اتراہٹ

مَغرُورَانہ

مغرور کی طرح کا، غرور کا، غرور و تکبر کے ساتھ، اتراہٹ کا، اترانے والا

مُگدَر

بھاری لکڑی کی کوئی گز بھر لمبی مخروطی شکل کی موگری جسے پہلوان بازوؤں کی ورزش کے لیے پتلے حصے کی طرف سے ہاتھ میں پکڑ کر گھماتے ہیں

مُغادِر

क्रूरता और बेवफ़ाई करनेवाला।

مانگ دار

ایک وضع کا کنکوا، جس کے درمیان میں پٹّی دی ہوتی ہے، پٹی دار

مُگدَر جھاڑنا

رک : مگدر بھاننا ۔

مُگدَر کی جوڑی

دو مگدر جن سے بازوؤں کی ورزش کی جاتی ہے ۔

مُگْدَر بھانْنا

ورزش کے لیے دونوں ہاتھوں میں مگدر لے کر مقرر طریقے سے سر اور پشت کے چاروں طرف گھمانا

مُگدَر بھانْجْنا

ورزش کے لیے دونوں ہاتھوں میں مگدر لے کر مقرر طریقے سے سر اور پشت کے چاروں طرف گھمانا

مُگدر اُٹھانا

مگدروں سے ورزش کرنا، مگدر اُٹھا کر زور بازو آزمانا

مُگدَر گُھمانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُگْدَر پِھرانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا .

مُگْدَر ہِلانا

مگدروں کی جوڑی ہلانا ، موگری چلانا ، موگری پھرانا ، ورزش کرنا ۔

مُگدَر گُھما لینا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُغَرَّق

غرق ہونے والا، پانی میں ڈوبا ہوا

مَگَر دَہاں

جس پر مگرمچھ کے منَھ کی شکل بنی ہوئی ہو (کڑا وغیرہ) ۔

مانْگ دار خَربُوزَہ

وہ خربوزہ جس میں مان٘گ کی طرح لکیریں ہوتی ہیں

مُگدَری

مصالحہ وغیرہ کو ٹنے کی موسلی ، ہاون دستے کی موسلی ۔

مُغادَرَت

एक-दूसरे के साथ बेवफ़ाई और क्रूरता का व्यवहार करना, क्रूरता, बेवफ़ाई।।

مُغَرّات

غار و مغاک ، کھوہ ، مغارات ۔

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

ہَمِیں ہَیں جو یہ مُگدَر بھانتے ہیں

ہمارے برابر کوئی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطِیع کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُطِیع کَرْنا

mutii' karnaaमुती' करना

محاورہ

مادہ: مُطِیع

  • Roman
  • Urdu

مُطِیع کَرْنا کے اردو معانی

  • فرمانبردار بنانا، زیر کرنا، ماتحت بنانا، مغلوب کرنا

Urdu meaning of mutii' karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • farmaambardaar banaanaa, zer karnaa, maatahat banaanaa, maGluub karnaa

English meaning of mutii' karnaa

  • make submissive or obedient, reduce to subjection, subjugate

मुती' करना के हिंदी अर्थ

  • आज्ञाकारी बनाना, अधीनस्थ करना, अधीन करना, फ़रमांबर्दार बनाना, ज़ेर करना, मातहत बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَغْرُور

غرور والا، گھمنڈی، متکبر، خودبیں، خود پسند، شیخی خورا، اترانے والا

مَغْرُور ہونا

گھمنڈی ہونا، متکبر ہونا، غرور کرنا، اترانا، شیخی میں آنا

مَغْرُور کَرنا

متکبر بنانا ، مزاج میں شیخی پیدا کرنا ۔

مَغْرُوری

غرور، گھمنڈ، تکبر، نخوت، خود بینی، خود پسندی، اتراہٹ

مَغرُورَانہ

مغرور کی طرح کا، غرور کا، غرور و تکبر کے ساتھ، اتراہٹ کا، اترانے والا

مُگدَر

بھاری لکڑی کی کوئی گز بھر لمبی مخروطی شکل کی موگری جسے پہلوان بازوؤں کی ورزش کے لیے پتلے حصے کی طرف سے ہاتھ میں پکڑ کر گھماتے ہیں

مُغادِر

क्रूरता और बेवफ़ाई करनेवाला।

مانگ دار

ایک وضع کا کنکوا، جس کے درمیان میں پٹّی دی ہوتی ہے، پٹی دار

مُگدَر جھاڑنا

رک : مگدر بھاننا ۔

مُگدَر کی جوڑی

دو مگدر جن سے بازوؤں کی ورزش کی جاتی ہے ۔

مُگْدَر بھانْنا

ورزش کے لیے دونوں ہاتھوں میں مگدر لے کر مقرر طریقے سے سر اور پشت کے چاروں طرف گھمانا

مُگدَر بھانْجْنا

ورزش کے لیے دونوں ہاتھوں میں مگدر لے کر مقرر طریقے سے سر اور پشت کے چاروں طرف گھمانا

مُگدر اُٹھانا

مگدروں سے ورزش کرنا، مگدر اُٹھا کر زور بازو آزمانا

مُگدَر گُھمانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُگْدَر پِھرانا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا .

مُگْدَر ہِلانا

مگدروں کی جوڑی ہلانا ، موگری چلانا ، موگری پھرانا ، ورزش کرنا ۔

مُگدَر گُھما لینا

ورزش کے لیے مگدروں کی جوڑی گھمانا ۔

مُغَرَّق

غرق ہونے والا، پانی میں ڈوبا ہوا

مَگَر دَہاں

جس پر مگرمچھ کے منَھ کی شکل بنی ہوئی ہو (کڑا وغیرہ) ۔

مانْگ دار خَربُوزَہ

وہ خربوزہ جس میں مان٘گ کی طرح لکیریں ہوتی ہیں

مُگدَری

مصالحہ وغیرہ کو ٹنے کی موسلی ، ہاون دستے کی موسلی ۔

مُغادَرَت

एक-दूसरे के साथ बेवफ़ाई और क्रूरता का व्यवहार करना, क्रूरता, बेवफ़ाई।।

مُغَرّات

غار و مغاک ، کھوہ ، مغارات ۔

ڈَن٘ڈ مُگْدَر کَرْنا

ڈن٘ڈ پیلنا ، سخت ورزش کرنا.

ہَمِیں ہَیں جو یہ مُگدَر بھانتے ہیں

ہمارے برابر کوئی نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطِیع کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطِیع کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone