تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَزَلزل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَزَلزل کے معانیدیکھیے
مُتَزَلزل کے اردو معانی
صفت
- ڈگمگانے والا، جنبش کرنے والا، کانپنے والا، لرزاں، جو زلزلے سے ہل رہا ہو، جنبش کرنےوالا
شعر
متزلزل تو ہے مدت سے نظام عالم
نوبت آ پہنچی ہے اب زیر و زبر ہونے تک
متزلزل ہے ادب گاہ محبت کی زمیں
کوئی دیکھے تو یہ ہنگامہ کہاں ہوتا ہے
مجھ کو لگتا تو نہیں وہ متزلزل لیکن
اس کو وحشت ہی نہ لے جائیں غزالوں میں کہیں
English meaning of mutazalzal
Adjective
मुतज़लज़ल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हिलने-डोलनेवाला, कंपायमान, डगमगाने वाला, काँपने वाला, जो ज़लज़ले से हिल रहा हो
مُتَزَلزل کے مترادفات
مُتَزَلزل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَزَلزل)
مُتَزَلزل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔