تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَوازِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوازِن کے معانیدیکھیے
مُتَوازِن کے اردو معانی
صفت
- وزن میں برابر، جس میں توازن ہو، معتدل، متناسب، موزوں
- (مجازاً) ہموار، پرسکون
شعر
ہے کس قدر متوازن نگاہ و دل کا ملاپ
کہ جیسے دونوں طرف ایک ساں ترازو ہے
کس طرح تھامے ہوئے ہیں خود کو اس بستی کے لوگ
کوئی متوازن نہیں ہے اور پھسلتا بھی نہیں
मुतवाज़िन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका वज़न दोनों ओर बराबर हो, तुला हुआ, संतुलित, मोतदिल
- (लाक्षणिक) समतल, शांतिमय
مُتَوازِن کے مترادفات
مُتَوازِن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَوازِن)
مُتَوازِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔