تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوافِر" کے متعقلہ نتائج

اَفْزُوں

وافر، زیادہ، بکثرت، بہت (حالت، مقدار یا تعداد کے لیے) بڑا، ازحد، اشد

اَفْزُوں ہونا

اَفْزُونی

استعمال کی کثرت، بہتات، زیادتی

حَدْ سے اَفْزُوں

بہت، بے حد، بے انتہا، بہت زیادہ، بکثرت (ہونا کے ساتھ)

روز اَفْزُوں

دن رات ترقی کرنے یا بڑھنے والا، تیزی سے ترقی کرنے والا

اَفزائِندہ

بڑھا ہوا، وہ جو بڑھائے (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوافِر کے معانیدیکھیے

مُتَوافِر

mutavaafirमुतवाफ़िर

اصل: عربی

اشتقاق: وَفَرَ

مُتَوافِر کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ، وافر، کثیر، لاتعداد

English meaning of mutavaafir

Adjective

मुतवाफ़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत ज़्यादा, प्रचूर, बहुत अधिक, असंख्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوافِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوافِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone