تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشَرِّع" کے متعقلہ نتائج

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشَرِّع کے معانیدیکھیے

مُتَشَرِّع

mutasharre'मुतशर्रे'

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: شَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشَرِّع کے اردو معانی

صفت

  • شرع کا پابند، دین کے احکام پر عمل کرنے والا، شریعت کے مطابق عمل کرنے والا، دین دار، پارسا، پرہیزگار
  • جو شرع کا عالم ہو

Urdu meaning of mutasharre'

  • Roman
  • Urdu

  • shira ka paaband, diin ke ahkaam par amal karne vaala, shariiyat ke mutaabiq amal karne vaala, diinadaar, paarsa, parhezgaar
  • jo shira ka aalam ho

English meaning of mutasharre'

Adjective

  • observing the Sharia, religious, pious, orthodox
  • the scholar of theology

मुतशर्रे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धर्म पर चलने वाला, शास्त्र विहित आचरण करने वाला, धार्मिक, धर्मात्मा
  • जो शर'अ का विद्वान हो, जो धर्मशास्त्र का विद्वान हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَقَّق

تحقیق کیا گیا، دلیل سے ثابت کیا گیا، ثابت، یقینی

مُحَقَّقَہ

تحقیق کردہ یا ثابت کیا گیا ؛ محقق

مُحَقِّق

ماہر، عالم

مُحَکَّک

رگڑا ہوا ، کھرچا ہوا ، چھیلا ہوا ؛ (مجازاً) کاٹ چھانٹ کر درست کیا ہوا ، صاف کیا ہوا

مُحَکِّک

رگڑنے والا، (طب) خارش پیدا کرنے والی دوائیں

مُحَقِّقَہ

محقق (رک) کی تانیث ، تحقیق کرنے والی ، تحقیقی کام کرنے والی عورت

مُحَقِّقانَہ

محقق کی مانند

مُحَقِّقِین

تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے، فلسفی، حکیم

خَطِ مُحَقَّق

رک : خطِ ریحان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشَرِّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشَرِّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone