تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَشابِہ لَگنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَشابِہ

۱۔ مشابہ ، ہم شکل ، ہم صورت ، ملتا جلتا ۔

مُتَشابِہُ الاَصوات

رک : متشابہ الصوت ۔

مُتَشابِہ لَگنا

پڑھنے میں بھول چوک ہونا ، کچھ کا کچھ پڑھنے لگنا ، خصوصاً قرآن پاک بغیر دیکھے پڑھتے وقت ایک مقام کی آیت کی جگہ دوسری آیت پڑھنے لگنا

مُتَشابِہُ الاَبعاد

یکساں ابعاد (طول ، عرض ، عمق) رکھنے والا ؛ ہم پیمانہ ۔

غَیر مُتَشابِہ

غیر مشایہ ، غیر مماثل.

حُرُوفِ مُتَشابِہ

(قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں، جیسے ب،پ،ت،ث اور ج، چ، ح، خ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَشابِہ لَگنا کے معانیدیکھیے

مُتَشابِہ لَگنا

mutashaabeh-lagnaaमुतशाबेह-लगना

وزن : 112222

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُتَشابِہ لَگنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پڑھنے میں بھول چوک ہونا ، کچھ کا کچھ پڑھنے لگنا ، خصوصاً قرآن پاک بغیر دیکھے پڑھتے وقت ایک مقام کی آیت کی جگہ دوسری آیت پڑھنے لگنا
  • مشابہت کی وجہ سے لفظوں میں دھوکا ہونا ، بھول چوک ہونا ۔
  • ۔شبہ پڑنا۔کہیں سے کہیس پڑھنے لگنا۔قرآن شرےف پڑھتے وقت حفاظ بعض آیات کے مختلف موقعوق پر آجانے سے کہیں سے کہیں پڑھ جاتے ہیں۔

Urdu meaning of mutashaabeh-lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pa.Dhne me.n bhuul chuuk honaa, kuchh ka kuchh pa.Dhne lagnaa, Khusuusan quraan-e-paak bagair dekhe pa.Dhte vaqt ek muqaam kii aayat kii jagah duusrii aayat pa.Dhne lagnaa
  • mushaabahat kii vajah se lafzo.n me.n dhoka honaa, bhuul chuuk honaa
  • ۔shuba pa.Dnaa।kahii.n se kahiis pa.Dhne lagnaa।quraan shariif pa.Dhte vaqt huffaaz baaaz aayaat ke muKhtlif moqaavaq par aa jaane se kahii.n se kahii.n pa.Dh hain।

English meaning of mutashaabeh-lagnaa

Compound Verb

  • (in recitation of the Qur'an) to be misled from one place to another by similarity of verses

मुतशाबेह-लगना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔शुबा पड़ना।कहीं से कहीस पढ़ने लगना।क़ुरआन शरीफ़ पढ़ते वक़्त हुफ़्फ़ाज़ बाअज़ आयात के मुख़्तलिफ़ मोक़ावक़ पर आ जाने से कहीं से कहीं पढ़ हैं।
  • पढ़ने में भूल चूक होना, कुछ का कुछ पढ़ने लगना, ख़ुसूसन क़ुरान-ए-पाक बगै़र देखे पढ़ते वक़्त एक मुक़ाम की आयत की जगह दूसरी आयत पढ़ने लगना
  • मुशाबहत की वजह से लफ़्ज़ों में धोका होना, भूल चूक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَشابِہ

۱۔ مشابہ ، ہم شکل ، ہم صورت ، ملتا جلتا ۔

مُتَشابِہُ الاَصوات

رک : متشابہ الصوت ۔

مُتَشابِہ لَگنا

پڑھنے میں بھول چوک ہونا ، کچھ کا کچھ پڑھنے لگنا ، خصوصاً قرآن پاک بغیر دیکھے پڑھتے وقت ایک مقام کی آیت کی جگہ دوسری آیت پڑھنے لگنا

مُتَشابِہُ الاَبعاد

یکساں ابعاد (طول ، عرض ، عمق) رکھنے والا ؛ ہم پیمانہ ۔

غَیر مُتَشابِہ

غیر مشایہ ، غیر مماثل.

حُرُوفِ مُتَشابِہ

(قواعد) وہ حروف تہجی جو بناوٹ میں ہم شکل ہوتے ہیں لیکن اپنے نقطوں کے فرق سے پہچانے جاتے ہیں، جیسے ب،پ،ت،ث اور ج، چ، ح، خ وغیرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَشابِہ لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَشابِہ لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone