تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَصادِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَصادِم کے معانیدیکھیے
مُتَصادِم کے اردو معانی
صفت
- ایک دوسرے سے ٹکرانے والا، ٹکرا جانے والا
- (مجازاً) غیر موافق، متضاد
شعر
دن بھر وہی لمحات سے رہنا متصادم
شب بھر وہی لمحوں کی کمر ٹوٹتے رہنا
جہاں جہاں متصادم ہوئی جنوں سے خرد
بڑی ادا سے وہاں خامۂ ادیب چلا
متصادم ہے فراموشی فراموشی سے
سانس شبنم کے بخارات سے ٹکراتی ہے
English meaning of mutasaadim
Adjective
- colliding, clashing
- ( Metaphorically) contradictory, contrary
मुतसादिम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक दूसरे से टकराने वाला, टकरा जाने वाला
- (लाक्षणिक) असंगत, विरोधात्मक
مُتَصادِم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَصادِم)
مُتَصادِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔